yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریت کا قلعہ گرنے لگا ۔ ۔۔۔ آصف زرداری کی گردن پر ہاتھ ڈالنے کے لیے کس بڑی شخصیت کو سپریم کورٹ طلب کر لیا گیا ؟

Web Editor October 27, 2018 1 min read
The sand collapsed. ....
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔منی لانڈرنگ کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی ۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن اورجے آئی ٹی افسران عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ جمع کرائی ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا
کہ مختلف محکموں سے عدم تعاون کی شکایت تھی ،بتائیں کیا ہوا ؟ جس پر ڈی جی ایف آئی اے نے بتایا کہ پہلے بہت پریشانی ہوئی لیکن پھر عدالتی مداخلت پردستاویزات ملیں۔ سربراہ جے آئی ٹی نے عدالت کو بتایا کہ جو ریکارڈ نہیں مل رہا تھا اب ملنا شروع ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ سندھ کوچیمبر میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا منی لانڈرنگ اہم معاملہ ہے وزیراعلیٰ سندھ سے کہیں آج ہی آ کر ملیں، اس طرح کام نہیں چلے گا ،یہیں آکربیٹھ جاؤں گا اورکسی کونہیں چھوڑوں گا۔کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی جس کے مطابق اومنی گروپ پر مجموعی طور پر 73 ارب روپے کا قرضہ ہے، نیشنل بینک کے 23 ارب جبکہ سمٹ ، سندھ اور سلک بینک کے 50 ارب روپے ہیں ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے اسی لیے بینکوں کا انضمام کررہے تھے ، یہ پیسے ادھر ادھر کرنے کیلئے کیا گیا ۔ کون ہے اومنی کا سربراہ اس کو بلائیں۔ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے اور جے آئی ٹی سربراہ سے کہا آپ کو مکمل آزادی ہے، جہاں جانا چاہتے ہیں جائیں اور کام کریں ۔ عدالت نے سندھ کے تمام محکموں کو جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام سیکرٹریز اپنے حکم نامے کے ساتھ بیانات اور دستاویزات دیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI leaders raise difficulties on protest against Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کیخلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، احتساب عدالت سے پریشان کن اطلاعات موصول
Next Post عمران خان کی شخصیت کا اثر۔۔۔ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی
The effect of the personality of Imran Khan ...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.