yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہرت کو کبھی دماغ پر سوار نہیں کیا، ہمیشہ اچھا گانا چاہتی ہوں، عائمہ بیگ

MH Kazmi July 17, 2017July 17, 2017 1 min read
The reputation never rides on the mind, I always want singing a good song, Aima Baig
Share this:
کراچی: گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا ہے کہ شہرت کو کبھی بھی دماغ پر چڑھانے کی قائل نہیں ہوں، آج بھی وہی ہوں جو کہ شہرت ملنے سے پہلے تھی۔
The reputation never rides on the mind, I always want singing a good song, Aima Baig
The reputation never rides on the mind, I always want singing a good song, Aima Baig

وجاہت روئف کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ کے گیت ’’قلا باز دل‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ عائمہ بیگ، اب فلمی دنیا کی نئی پلے بیک سنگر کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہیں۔ عائمہ اومان میں پیدا ہوئیں اور وہیں والد کے ساتھ پرورش پائی، ان کی والدہ کینسر جیسے مہلک مرض کے ہاتھوں زندگی سے ہار گئیں۔ گلوکارہ عائمہ بیگ نے بتایا کہ میں بچپن سے گائیکی کا شوق رکھتی تھیں، سات سال کی عمر میں یہ واضح ہوا کہ گانے کی صلاحیت رکھتی ہوں چونکہ ہمیشہ سے تنہائی پسند تھیں، کبھی فیملی کے سامنے یا پبلک مقام پر نہیں گایا تو جب میں نے بحیثیت گلوکار اپنے کیرئیر کا آغاز کرنا چاہا توانھیں تھوڑا دھچکا لگا، وہ انڈسٹری میں مقابلے کی فضا کو جانتے تھے کہ کس طرح خود کو بنائے رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن میری خواہش کے آگے انھوں نے رضامندی دے دی۔ عائمہ نے فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ میں صبا قمر پر فلمائے گئے گانوں ’’قلا باز دل‘‘، ’’ بے فکریاں‘‘ اور ’’اہل دل‘‘ میں آواز کا جادو جگایا، ان کی آوزا کو بے حد سراہا گیا جبکہ انھیں رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین گلوکارہ کا اعزاز بھی ملا۔

انھوں نے کہا کہ بے حد کم عرصہ میں شائقین نے مجھے بے لوث محبت سے نوازا ہے، ان کی محبت ہے مجھے بہتر گانے کی ہمت دیتی ہے، شہرت کو کبھی بھی دماغ پر چڑھانے کی قائل نہیں ہوں، آج بھی وہی ہوں جو کہ شہرت ملنے سے پہلے تھی۔ گلوکارہ نے بتایا کہ شیراز اپل نے مجھے فلم میں گائیکی کے لیے رجوع کیا تھا اور بلاشبہ یہ بہت مشکل سونگ تھا، اس گانے کے لیے مجھے بے حد محنت کرنی پڑی کیونکہ میں اس انداز کے گانے نہیں گاتی تھی، لیکن اسی گانے کے لیے مجھے لکس ایوارڈ میں نامزدگی حاصل ہوئی، یہ بات میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے، جب مجھے ایوارڈ ملا تو وہ لمحہ میں بیان نہیں کرسکتی ، میرے پاس الفاط ہی نہیں تھے۔ انھوں نے بتایا کہ بالی ووڈ فلم کے لیے بھی گانا ہے، یہ ایک ڈیوٹ سانگ ہے، جو کہ میرے پسندیدہ گلوکار کے ساتھ ہے، لیکن اس سے متعلق زیادہ معلومات شیئر نہیں کرسکتی۔ واضح رہے کہ عائمہ اب ہر میوزک کمپوزر کی اولین پسند بن چکی ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ فہد مصطفی کی فلم’’نامعلوم افرادٹو‘‘، شان شاہد کی فلم ’’ارتھ‘‘، حمزہ علی عباسی اور ہانیہ عامر کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘ اور ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ میں آواز کا جادو۳ جگائیں گی جبکہ کوک اسٹوڈیو 10 میں بھی گانا گائیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ajay Devgan double pane came out about Pakistani artist's
Previous Post پاکستانی فنکاروں سے متعلق اجے دیوگن کا دوغلا پن سامنے آگیا
Next Post پرویز مشرف کی انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تجویز زیرغور
Pervez Musharaf's return suggestion under consideration by interpol

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.