yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

Web Editor June 14, 2018 1 min read
The regular list of candidates should not be issued yet
Share this:

لاہور: جاتی امرا رائیونڈ میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی ، پارٹی امیدواروں کے حوالے سے طویل اور حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے جب تک الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔

The regular list of candidates should not be issued yetپارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف، میاں حمزہ شہباز، مریم نواز شریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر ڈاکٹر آ صف کرمانی شامل تھے ، جس میں طے کیا گیا کہ پارٹی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور جانچ پڑتال جب تک مکمل طور پر واضح نہیں ہو جاتی تب تک ن لیگ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری نہ کی جائے ۔ذرائع کا کہنا تھا شرکا نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست کا اعلان میاں نواز شریف لندن سے واپس آ کر عید کے بعد کریں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ اسی حوالے سے پارٹی رہنماؤں نے تمام اضلاع میں بورڈز بنانے کی بھی منظوری دے دی تاکہ جہاں جہاں پارٹی کے امیدواروں کے درمیان اگر کوئی جھگڑا سامنے آتا ہے تو اسے فوری طور پر حل کیا جائے ۔ مختلف بورڈز میں خواجہ آصف، حمزہ شہباز ، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ سمیت دیگر اعلیٰ قیادت شامل ہو گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election Commission's instructions will be implemented for transparent and fair elections
Previous Post شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا
Next Post نامعلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اور اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
Unknown people blew off the Dispensary and the school with explosive content

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.