yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک فضائیہ کی اصل طاقت اور قوم کا فخر جے ایف 17 تھنڈر طیارے

Web Editor February 28, 2019 1 min read
The real power of Pak air and pride of the nation Jf 17 thunder plane
Share this:

اسلام آباد: گزشتہ روز جو پاکستان نے بھارت کے طیارے مار گرائے ۔ان طیاروں کو گرانے میں پاک فضائیہ کے طیارے جے ایف تھنڈرز کا ہاتھ ہے۔ پاکستان کے جنگی طیارے کسی بھی ملک کے جنگی طیاورں سے کم نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے کامیابی کے ساتھ گزشتہ روز کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو زمین بوس کر دیا اور ان کا پائلٹ بھی گرفتار کر لیا ہے اور یہ آپریشن پاک فضائیہ نے مایہ ناز طیارے جے ایف تھنڈرز کے ذریعے کیا جس کی گھن گرج نے دشمنوں کے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق سربراہ سہیل امان نے بتایا ہے کہ پاکستان کے پاس 100 سے زائد جے ایف تھنڈرز ہیں اور وہ پورے پاکستان میں دفاع کر رہے ہیں، ان کی صلاحیت کسی بھی لحاظ سے ایف 16 سے کم نہیں ہے۔ اس میں رتی بھر بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق سہیل امان کا کہناتھا کہ جے ایف تھنڈر ماضی میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتے رہے ہیں۔ جے ایف تھنڈر صحرا، پہاڑ یا پھر سمندر ہو، آپریشن میں بھر پور کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں اینٹی شپ میزائل لگا ہوا ہے جس کے باعث بھارتی جہاز قریب بھی نہیں آسکتے ہیں۔ صحافی ندیم ملک نے سہیل امان سے سوال کیا کہ بھارت نے کہا ہم نے اسرائیل سے اویک سسٹم بھی لیا ہے جو کہ ہم نے ہوا میں اڑایا ہوا تھا تو کیا ہمارے پاس بھی یہ صلاحیت موجود ہے؟ جس پر سہیل امان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی بالکل ہمارے پاس بھی یہ صلاحیت موجود ہے۔ ہمارے پاس بھی اویکس ہیں ۔ہم جے ایف تھنڈر خود بنا رہے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ جنگ کی حکمت عملی ہی سب سے اہم ہوتی ہے۔ ہماری ایئر فورس یہ جانتی ہے کہ اچھے طریقے سے دشمن کو دبا کر رکھنا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ جنگ کسی بھی ملک کیلئے اچھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کافی عرصہ قبل پہلے دہشتگردی کے ایک واقعہ میں ہمارے دو جہاز متاثر ہوئے تھے جس کے باعث بڑی مشکل پیش آئی، اس کو ٹھیک کرنے کیلئے سویڈن کی کمپنی نے بہت زیادہ پیسے مانگے تاہم اللہ کے کرم سے ہم نے وہ جہاز خود ہی کامرہ ایئر میں ٹھیک کر لیے وہ کامیابی کے ساتھ گزشتہ ایک سال سے اڑ رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
State Life Jobs 2019 for 67+ Posts in Multiple Divisions (Download PTS Form)
Previous Post ریاستی زندگی کی ملازمتیں 2019 کے لئے 67+ مراسلہ ایک سے زیادہ حصوں میں (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Next Post پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) ملازمت 2019 کے لئے 73 + غذائیت اور پبلک تعلقات انٹریز (واک میں انٹرویو)
Punjab Food Authority (PFA) Jobs 2019 for 73+ Nutrition & Public Relations Internees (Walk-in Interviews)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.