yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی رہنما نے حیران کن انکشاف کردیا

Web Editor June 12, 2018 1 min read
The PTI leader revealed a surprise
Share this:

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ 1997 کے الیکشن میںنواز شریف نے سیتاوائٹ کا شوشہ اٹھایا تھا‘ ہمارے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے‘ تحریک انصاف انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔

The PTI leader revealed a surpriseمنگل کو عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1997 کے الیکسن میں نواز شریف نے سیتا وائٹ کا شوشہ اٹھایا تھا اگر آپ نے یہی کام کرنے ہیں تو آپ الیکشن میں نہ آئیں کوئی اور پیشہ اپنائیں ہمارے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے تحریک انصافانتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس عمران خان پر سیتا وائٹ جیسے گھٹیا الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں ہے اور افتخار چودھری ایک پٹے ہوئے سیاستدان ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ مخالفین کے پاس عمران خان پر سیتا وائٹ جیسے گھٹیا الزام لگانے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ افتخار چودھری ایک پٹے ہوئے سیاستدان ہیں اور بطور جج ان کی قلعی اس وقت کھل گئی تھی جب ان کے بیٹے پر لوٹ مار کے الزامات لگے ۔ ان کو پوچھتا کوئی نہیں ہے اس لئے انہوں نے سوچا ہوگا کہ شائد اس طرح کچھ اہمیت بنالوں یا ہوسکتا ہے کہ مسلم لیگ ن والے ان کو استعمال کر رہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کی کردار کشی کی کو شش ہے جوپہلی بھی ناکام ہوئی اور اب بھی ناکام ہوگی ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف الیکشن 2018میں قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The great news for Sharif family from accountability court after Khawaja Harris leaving from NAB cases
Previous Post خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری
Next Post گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی
Seven months after singer Shakira singer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.