yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’طیفا ان ٹربل‘ کی ریلیز، علی ظفر کے خلاف احتجاج

Web Editor July 20, 2018 1 min read
The protest against Ali Zafar 'Teefa in trouble' release
Share this:

اداکار و گلوکار علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم ‘طیفا ان ٹربل‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔

اس فلم میں علی ظفر کے ساتھ مایا خان اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے۔

فلم میں علی ظفر نے غنڈے کا کردار ادا کیا، جو مایا خان کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنائے گا، تاہم بعدازاں یہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگیں گے۔

تاہم جہاں علی ظفر کے مداح سینما گھروں میں فلم دیکھنے پہنچ رہے ہیں، وہیں دوسری جانب بہت سے نوجوان سینما گھروں کے باہر علی ظفر کی فلم کی ریلیز کے خلاف احتجاج بھی کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں نوجوان سینما گھروں کے باہر علی ظفر کے خلاف نعرے بازی کرتے دکھائی دیے۔

اس دوران نوجوانوں نے اپنے ہاتھوں میں علی ظفر کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے رکھے، جبکہ میشا شفیع کو انصاف دینے کے نعرے بھی لگائے۔

https://www.instagram.com/p/BlcRZNEHlRO/?utm_source=ig_embed

احتجاج کے دوران نوجوانوں نے فلم کے پریمیئر میں شرکت کرنے والے اداکار فیروز خان کو بھی روکا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

یاد رہے کہ رواں سال میشا شفیع نے علی ظفر پر انہیں ایک کنسرٹ کی پریکٹس کے دوران ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر کوئی علی ظفر کو تو کوئی میشا شفیع کو سپورٹ کرتے نظر آیا۔

دوسری جانب علی ظفر کا اپنی فلم کی ریلیز پر احتجاج کے حوالے سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں ان سب باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

گلوکار نے کہا کہ ’لوگوں کو صحیح وقت آنے پر سب پتا لگ جائے گا، میں سوشل میڈیا پر کچھ نہیں کہوں گا، مجھے اپنی فلم کی بھی کوئی پریشانی نہیں، جب آپ جانتے ہوں کہ آپ صحیح ہیں تو پھر اور کسی بات سے ڈرنے کی ضرورت نہیں‘۔

https://www.youtube.com/watch?v=5eVEiOE5Z4A

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This system should give the last chance
Previous Post اس نظام کو آخری موقع دینا چاہیے
Next Post پاکستانی قوال لندن میں حملے میں زخمی
Pakistani qawwal injured in attack in London

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.