yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

Web Editor April 7, 2018 1 min read
Share this:

خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

17انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے بلوچستان میں جومنصوبےشروع اورمکمل کیےاسکی مثال نہیں ملتی، بلوچستان میں ہزاروں کلومیٹر سڑکیں مکمل ہوچکی ہیں، کراچی کو ایرانی سرحد سےملانے والی شاہراہ اہم منصوبہ ہے، آج بلوچستان میں بہترین شاہراہوں کاجال بچھایا جا رہا ہے، وہ وقت دورنہیں جب بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہو گا، ن لیگ کی حکومت نے ماضی کی سکیموں کوبھی مکمل کیا، 2013 سے پہلے بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے التوا کا شکار تھے، ماضی کی حکومتوں کا کوئی کام نظر نہیں آتا، ترقی جھوٹے دعوؤں سے نہیں ہوتی، کیا ماضی میں کوئی وسائل اور حکومت نہیں تھی، حکومتی وسائل وہاں خرچ ہونے چاہئیں جہاں ضرورت ہو، پاکستان میں ترقی ہوتی رہےگی، نوازشریف ترقی کا دوسرا نام ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وسائل کیلئے ٹیکس اصلاحات لائی جارہی ہیں، ن لیگ کی حکومت نےٹیکس شرح کو آدھے سے بھی کم کر دیا ہے، وسائل کے بغیر ترقی ممکن نہیں، ٹیکس شرح کم کی تا کہ لوگ انکم ٹیکس ادا کریں، تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس دیتے ہیں یا نہیں ایک طرف ن لیگ کی خدمت، دوسری طرف گالیوں اور جھوٹ کی سیاست ہے، عوام نے فیصلہ کرنا ہے انکو خدمت کی سیاست چاہیئے یا گالیوں کی، گالیوں کی سیاست کو عوام رد کر چکے، انتخابات میں ن لیگ پہلے سے زیادہ سیٹیں لے کر کامیاب ہو گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نےکبھی سودےبازی نہیں کی، ن لیگ وہ جماعت ہےجس نے اصولوں کی سیاست کی، پاکستان میں جمہوریت ہےاور رہے گی پاک فوج نے پوری جرات سے دہشتگردی کو ختم کیا، ہزاروں جوان شہید ہوئے، آج پورےپاکستان میں امن ہے اور ترقی کا سفر جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
clip found, belongs, to, student, of, karachi, university
Previous Post کراچی یونیورسٹی کی طالبہ کا کلپ
Next Post ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
The matter of alleged corruption in the railway, the Chief Justice took notice of it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.