yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلز پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور (ن) لیگ سے بھی آگے نکل گئی

Web Editor June 13, 2018 1 min read
The PPP has also gone beyond the PTI and (N) League regarding the distribution of tickets
Share this:

کراچی: پیپلز پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور ن لیگ سے بھی دو ہاتھ آ گے نکل پڑی۔

The PPP has also gone beyond the PTI and (N) League regarding the distribution of ticketsتفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی تیاریاں اس وقت زور و شور سے جاری ہیں اور پارٹی رہنماؤں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔تاہم اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اور انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے،پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک سال قبل وفات پا جانے والے رہنما کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے ایک سال قبل وفات پاجانے والےجام بجار خان جوکھیو کو بھی ٹکٹ جاری کردیا۔جام بجار خان جوکھیو کا تعلق ٹھٹہ سے ہے اور وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں۔تاہم ان کی ایک سال قبل وفات ہو گئی تھی اور پیپلز پارتی نے انہیں الیکشن 2018ء میں حصہ لینے کے لیے ٹکٹ بھی جاری کر دیا۔۔پیپلز پارٹی کی طرف سے اس بچگانہ اقدام پرسوشل میڈیا صارفین نے بھی شدید رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ اتنی سینئیر پارٹی سے ایسی حرکت کی توقع نہیں کی جا سکتی۔جب کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کیا پیپلز پارٹی کے پاس زندہ امیدوار نہیں بچے جو انہوں نے وفات پا جانے والے رہنما کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے۔ اور عام انتخابات سے قبل سیاسی جو ڑ تو ڑ بھی جاری ہے۔بہت سارے سیاسی رہنما اب تک اپنا سیاسی مفاد دیکھتے ہوئے پارٹیاں بدل چکے ہیں۔اور اب الیکشن کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2018ء کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ الیکشن 25 جولائی کو ہوں گے، دو سے چھ جون تک کاغذات نامزدگی جمع، 14 جون تک سکروٹنی اور 29 جون کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے بیلٹ پیپرز کیلئے برطانیہ اور فرانس سے سیکیورٹی پیپر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیلٹ پیپرز کی چھپائی فوج کی نگرانی میں ہو گی۔ عام انتخابات کیلئے 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔کچھ سیاسی مبصرین کے مطابق الیکشن چند ہفتے تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔کیونکہ انتخابی حلقوں میں بھی چند تبدیلیاں کی گئی ہیں جب کہ انتخابی امیدواروں کے لیےبھی کچھ شرائط رکھی گئی ہیں اس لیے ممکن ہے کہ عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar gave a deadline
Previous Post چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیڈ لائن دے دی
Next Post ‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع
Rs. 100 will got on 100 rupees card? from tonight 12 o' clock, sources

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.