yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہنگامی کا غریب عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت کا ایسا فیصلہ کہ مخالفین بھی داد دئیے بنا نہ رہ پائیں گے

Web Editor October 25, 2018 1 min read
The poor people will not have any effect on the poor.
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) غریب صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں، جبکہ کسانوں کیلئے کمی کا اعلان، حکومت نے 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، مقررہ حد سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کی جانب سے تیار کردہ سمری کی ای سی سی نے منظوری دے دی ہے۔ ای سی سی کی جانب سے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ ای سی سی نے کسانوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ای سی سی نے زرعی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے تک کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس کی منطوری بھی دے دی ہے۔ جبکہ اقتصادی رابطہ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کی قیمتیں 300 یونٹ سے 700 یونٹ اور 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑھائی جائیں گی۔ 300 یونٹ سے 700 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ غریب صارفین کو بجلی کی قیمتوں کے سلسلے میں 179 ارب روپے تک کی سبسڈی دی جائے گی۔جبکہ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان ، ذولفقار علی بھٹو کے بعد مسلم امہ کا دوسرا بڑا رہنما اور اثاثہ بن سکتے ہیں۔یمن جنگ کے مسئلے پر وزیر اعظم عمران خان مسلم امہ کو اکٹھا کرنے کے لیے پرعزم ،کامیابی کی صورت میں تاریخ میں نام زندہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم امہ اس وقت بہت سے اندرونی اور بیرونی مسائل کا شکار ہے۔مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی نے مسلمانوں کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے۔شام میں جاری خانہ جنگی نے جہاں مسلمانوں میں تفرقے کو ہوا دی ،وہیں شام اور وعراق میں داعش کے فتنے نے امت مسلمہ کو شدید پریشانی سے دوچار کیا۔اس سارے حالات میں سب سے بڑا مسئلہ جس نے امت مسلمہ کو دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا وہ سعودی ،یمن جنگ کا مسئلہ تھا۔عالم اسلام کے دو اہم ترین ممالک سعودی عرب اور ایران اس جنگ میں ایک دوسرے کے سامنے آ کھڑے ہوئے تھے۔ایک جانب عالمی تنظیموں کی جانب سے جہاں سعودی عرب کو جنگی جرائم میں ملوث قرار دیا جارہا تھا وہیں سعودی عرب اور اس کے حلیف ممالک یمن میں جاری بغاوت کو ایران کی کارستانی قرار دے رہے تھے۔یمن جنگ سے پاکستان بھی متاثر ہوا ،ایسا تب ہوا جب سعودی عرب نے یمن جنگ میں پاکستانی فوجسے معاونت چاہی مگر پاکستان نے اپنے داخلی مسائل اور غیر جانب دار خارجہ پالیسی کے سبب ایسا کرنے سے منع کردیا ۔اس معاملے پر پاکستان کے خلیجی ممالک سے تعلقات میں دراڑ بھی آئی اور تھوڑی تلخی بھی بڑھی۔تاہم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں سعودی عرباور پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہوا ہے اور اسکی سب سے بڑی علامت وزیر اعظم پاکستان کا کامیاب دورہ تھا۔وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے دورانسعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر کی جانے والی مہربانیوں کو مشکوک نگاہوں سے دیکھا جارہا تھا۔تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ وزیر اعظم نے کسی بڑی ڈیل کے تحت سعودی عرب سے یہ رعایتیں حاصل کی ہیں۔یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شائد پاکستاناپنی خود مختاری کا سودا کرکے اور یمن جنگ میں حصہ بننے کی شرط پر سعودی عرب سے یہ تمام رعایتیں حاصل کررہا ہے۔تاہم اس حوالے سے وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب کے بعد اپنے پہلے ہی خطاب میں تمام خدشات کو غلط ثابت کردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chuck is so much money that it will be difficult to believe
Previous Post ڈیم فنڈز میں ڈالروں کی برسات ، رات گئے اچانک اتنی رقم جمع ہو گئی کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Next Post مریم نواز سیاسی منظرنامے سےغائب کیوں ؟ ریحام خان ایسی حقیقت سامنے لے آئیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Rehan Khan bring the fact that it will be difficult to believe

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.