yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پولیس نے رابعہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا

Web Editor April 26, 2018 1 min read
The police released the main accused of Rabia murder case by declared innocent
Share this:

کراچی: پولیس نے 6 سالہ رابعہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم رحیم بخش کو بے گناہ قرار دے دیا اور دوران تفتیش ہی ملزم کو رہا کردیا۔

The police released the main accused of Rabia murder case by declared innocentعدالت نے دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں3 مئی تک توسیع کردی ہے تھانہ اورنگی ٹائون پولیس نے6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے الزام میں گرفتار فضل محمد، مہر علی، اور فقیر عرف فقیرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم رحیم بخش کو تفتیش کے بعد عدم ثبوت پر رہا کردیا ہے اور اس کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم عدالت کو مطلع کیے بغیر شہر چھوڑ کر نہیں جاسکتا ملزم کے خلاف ثبوت ملنے پر اسے دوبارہ شامل تفتیش کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم رحیم بخش کی گرفتاری پر پولیس کا کہنا تھا کہ بچی کے اغوا اور قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے عدالت میں تفتیشی افسر نے2 چشم دید گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرانے کی درخواست دائر کی ہے عدالت کے روبرو آئندہ سماعت پر چشم دید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گئے۔

عدالت نے دیگر گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے تفتیشی رپورٹ طلب کی ہے ملزمان کے خلاف تھانہ اورنگی ٹائون میں مقدمہ درج ہے، دریں اثنا جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تفتیشی افسر کی جانب سے متاثرہ بچیوں کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔

بدھ کو جیل حکام نے 2 بچیوں کے اغوا میں گرفتار سجاد، ماریہ، اعظم اور سمیرا کو فاضل عدالت میں پیش کیا اس موقع پر عدالت کے روبرو ملزمہ ماریہ نے خود کو پاگل ظاہر کیا جس پر عدالت نے جیل حکام کو ملزمہ کا دماغی چیک اپ کراکر رپورٹ دینے کی ہدایت کی تفتیشی افسر بازیافتہ 2 بچیوں کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہا۔

عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور 30 اپریل کو بچیوں کا بیان قلمبند کرنے کے لیے طلب کرلیا آئندہ سماعت پر متاثرہ بچیوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے ملزمان کے خلاف تھانہ سرجانی ٹائون میں مقدمہ درج ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif's directed to PM not putting any new tax in budget
Previous Post نواز شریف کی وزیر اعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت
Next Post بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ
8-year-old child working for 4 hours daily to become Bruce Lee

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.