yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کرکٹرز ہی پکڑوانے لگے

MH Kazmi March 23, 2017 1 min read
The players betrayed to the cricketers involved in spot-fixing in cricket
Share this:

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مخبروں کا کردار اہم ہوتا جارہا ہے۔ دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ مخبری میں کرکٹرز ہی ساتھی کرکٹرز کو پکڑوا رہے ہیں اور ان کے گرد انہی کی مدد سے شکنجہ کسا جارہا ہے۔

The players betrayed to the cricketers involved in spot-fixing in cricket
The players betrayed to the cricketers involved in spot-fixing in cricket

پورٹ قاسم کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے آل رائونڈر کامران یونس کو بھی معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا اس کیس میں ان کا کردار بھی مرکزی اور تعلق بھی سٹے بازوں کے بین الاقوامی گروہ سے بتایا جاتا ہے۔ تحقیقات خاموشی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ جلد سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹر کامران یونس نے پاکستانی ٹیم کے دو کھلاڑیوں سے رابطہ کیا۔ دونوں ناموں کو صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے۔ ان کے علاوہ کرکٹرز محمد نواز اور عمر امین سے سٹے بازوں نے رابطہ کیا تھا انہوں نے اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کردیا۔

ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران یونس کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایک سابق ٹیسٹ اسٹار نے کامران یونس کو پکڑوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ مذکورہ پلیئر نے اس کی اطلاع پہلے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ اور پھر پی سی بی کو دی۔ کامران یونس نے سپر لیگ کے دوران دو کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ کامران یونس کا نام پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو سے واپس لے لیا گیا، جبکہ پورٹ قاسم نے بھی ان سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے ٹیم سے نام واپس لے لیا ہے۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 32سالہ کامران پاکستان انڈر 19کے علاوہ گوجرانوالہ، سیالکوٹ اسٹالینز اور پورٹ قاسم کی جانب 76فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا کہ برطانوی نژاد سٹے باز یوسف انور کے کئی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ تعلقات تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں آل رائونڈر محمد نواز کو بھی پیشکش کی گئی تھی، تاہم نواز نے گھبرا کر اس پیشکش کو رپورٹ کرنے سے گریز کیا تھا۔ لیکن پی ایس ایل کے دوران ایک ساتھی کھلاڑی کے کہنے پر انہوں نے تاخیر سے پیشکش کو رپورٹ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے دبئی میں اسی دوران یوسف انور نے ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کو کھانے پر لے جاکر پیشکش کی ہے۔ عمر امین 2010کے اسکینڈل کے دوران بھی انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ عمر امین نے اس کا ذکر اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سے کیا اور واقعے کی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل (ر) اعظم کے علاوہ اپنی ٹیم کے منیجر اعظم خان کو دی۔ جس کے بعد اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آیا۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تمام کرکٹرز کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ داخلہ نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان بکیز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جو اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PCB to take 8 smartphones custody of 4 players
Previous Post پی سی بی نے 4 کرکٹرز کے 8 اسمارٹ فونز تحویل میں لے لیے
Next Post آسیہ اندرابی کا سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد
Asiya Andrabi holding Pakistan Day function in Srinagar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.