yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنایا گیا, سعودی وزارت داخلہ

MH Kazmi June 25, 2017 1 min read
The plan of attack on Masjid-ul-Harram was made overseas, the Saudi Interior Ministry
Share this:

ایسے حملوں کا مقصد سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ، اللہ تعالیٰ اور عوام کی مدد سے ایسے مجرمانہ منصوبے ناکام بنائیں گے

The plan of attack on Masjid-ul-Harram was made overseas, the Saudi Interior Ministry
The plan of attack on Masjid-ul-Harram was made overseas, the Saudi Interior Ministry

جدہ: سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا ، ایسے منصوبے بیرون ملک سے بنائے جا رہے ہیں جن کا مقصد سعودی عرب کی سکیورٹی اور سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اور عوام کی مدد سے ایسے مجرمانہ نوعیت کے منصوبے ناکام بنائیں گے اور ملوث افراد کو گرفتار کرینگے۔

وزارت داخلہ نے ملوث گروپ کی شناخت ظاہر نہیں کی ، مسجد الحرام کے نواحی علاقے اجیاد کالونی میں خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے چھ افراد غیر ملکی زائرین تھے جن میں سے 4 کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا جبکہ دو شدید زخمی ہیں اور زیر علاج ہیں ۔ واقعہ کے بعد حرم شریف کے نواحی علاقوں میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جمعۃ الوداع پر مسجد الحرام کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

سعودی فورسز نے جمعہ کو علی الصبح کارروائی کرکے حملے کا ناپاک منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار نے حملے کیلئے اجیاد کالونی کو چنا تھا کیونکہ یہ حرم کے نواح میں واقع ہے ۔ یہ حرم مکہ سے متصل تاریخی علاقہ ہے جسے انتہا پسند اپنے دہشت گرد منصوبے کے بیس کیمپ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے تھے تاکہ وہاں سے حرم مکی کے کمپلیکس کو نشانہ بنایا جا سکے۔

خودکش بمبار کا ٹھکانہ حرم مکی سے صرف 8 سو میٹر دور رہ گیا تھا ۔ اجیاد کالونی میں سال کے ان دنوں میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے کیونکہ حرم کے قریب ہونے کی وجہ سے یہ معتمرین اور حجاج کی من پسند جگہ سمجھی جاتی ہے ۔ یہاں بہت سے ہوٹل بھی ہیں جہاں زائرین قیام کرتے ہیں ۔ ادھر متحدہ عرب امارات اور ایران نے حملے کے منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fakhar Zaman took a female manager
Previous Post فخر زمان نے خاتون منیجر رکھ لی
Next Post ایگون کلاسک: ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل
Eagon Classic: Sania Mirza enters Women's doubles semi-finals

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.