yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

Web Editor May 22, 2018 1 min read
The pilgrimage of Hazrat Data Ali Hajjari will be 15-15 Ramadan sitting
Share this:

لاہور: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران لاہورمیں حضرت داتاعلی ہجویری کےمزارپراعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان المبارک  کوہوگی۔

The pilgrimage of Hazrat Data Ali Hajjari will be 15-15 Ramadan sittingتفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی جب کہ تاریخی بادشاہی مسجدمیں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند 10 رمضان المبارک تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں،منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 25 ہزار افرادمعتکف ہوں گے۔

لاہورمیں صوبائی محکمہ اوقاف ومذہبی امورکے تحت جامع مسجدداتاعلی ہجویری،بادشاہی مسجد، مسجدوزیرخان سمیت محکمہ اوقاف کے زیرانتطام دیگرمساجدمیں فرزندان اسلام کے اعتکاف میں بیٹھنے کا اہتمام کیاجارہا ہے ، جامع مسجدداتاعلی ہجویری میں اڑھائی ہزارافراداعتکاف میں بیٹھیں گے اس حوالے سے 16 مئی تک درخواستیں وصول کی گئی تھیں جن کی جانچ پڑتال جاری ہے، 15 رمضان المبارک  31 مئی کواعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی ہوگی،کامیاب درخواست دہندگان کوبذریعہ خط آگاہ کیاجائیگا، بادشاہی مسجدلاہورمیں ایک ہزارکے قریبافراداعتکاف میں بیٹھیں گے ،بادشاہی مسجدمیں اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے 26 مئی تکدرخواست جمع کروائی جاسکتی ہے۔

لاہورمیں سب سے زیادہ افرادمنہاج القرآن کے زیراہتمام شہراعتکاف میں معتکف ہوں گے، منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں مرد اورخواتین کے لیے اعتکاف بیٹھنے کے علیحدہ انتظامات کئے جاتے ہیں، مجموعی طورپر25 ہزارافراداعتکاف میں بیٹھیں گے جن میں 18 ہزارمردجبکہ 7 ہزارخواتین شامل ہوں گی، شہراعتکاف میں اعتکاف بیٹھنے والوں سے سحری اورافطاری کی لئے اڑھائی ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔

لاہورمیں دیگربڑی مساجدکی بات کی جائےتو جامعہ اشرفیہ میں 200 ،جامعہ نعیمیہ میں بھی 200 افراد معتکف ہوں گے۔ اسی طرح جامعہ القادسیہ اورجامعہ منصورہ سمیت  دعوت اسلامی کے زیراہتمام مساجدمیں بھی سینکڑوں لوگ اجتماعی اعتکاف میں بیٹھیں گے،معتکفین کی سحری،افطاری کا انتظام انتطامیہ کی طرف سے کیا جاتا ہے، اعتکاف کے موقع پرمساجد میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے جارہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Started new series of rains in Pakistan In which cities of the country is going to rain? the weather department cries the good news
Previous Post پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
Next Post نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا
NAB references hearing; Nawaz Sharif recognized rows

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.