yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، جو پارٹیاں اپنے جانثار ساتھیوں کو عزت نہیں دے سکیں وہ ووٹ کو کیا خاک عزت دیں گی، قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor July 1, 2018July 1, 2018 1 min read
THE, PEOPLE, WHO, CAN NOT, RESPECT, THEIR, YEARLY, OLD, FRIENDS, HOW, CAN, THEY, RESPECT, THEIR, VOTERS, AND, GENERAL, PUBLIC
Share this:

پیرس؍ اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں لاڈلوں کی پارٹیاں ووٹ کو عزت کا ڈھونگ رچا رہی ہیں جنہوں نے اپنے سالوں پرانے جانثار ساتھیوں کو فراموش کردیا وہ  عوام کے ووٹ کو کیا عزت دیں گے۔ ووٹ کو عزت دو کا رونا وہ لوگ رو رہے ہیں جو ماضی میں حکومتیں گرانے کے ماہر ہوا کرتے تھے ۔

پاکستان کی عوام کا اللہ تعالیٰ حامی و ناصر ہے اور انشااللہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت سنبھالیں گے اور پاکستان کا بہترین چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں گے اس سے ان جعلی تبدیلی والوں کا ڈھونگ  ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔  ٹکٹوں پر لڑنے والے آپس میں لڑ لڑ کر ہی پاش پاش ہو جائیں گے۔

THE, PEOPLE, WHO, CAN NOT, RESPECT, THEIR, YEARLY, OLD, FRIENDS, HOW, CAN, THEY, RESPECT, THEIR, VOTERS, AND, GENERAL, PUBLIC

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ASGHAR BURHAN, GENERAL SECRETARY, PTI, FRANCE, SAID, OUR, SUCCESS, IS, THAT, PEOPLE, COMPARING, OUR, FIVE, YEARS, WITH, THEIR, THIRTY FIVE, YEARS
Previous Post عمران خان کے پانچ سالوں کا موازنہ مالشیئے اپنے لیڈروں کے 35 سالوں کیساتھ کر رہے ہیں اس سے بڑی کامیابی کیا، اصغر برہان
Next Post عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مسلم لیگ (ن) کی ایک ساتھ 8 وکٹیں گر گئیں ؟ کن بڑے ناموں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کر دیے ؟ خبر آ گئی
A total of 8 wickets fell as well as PML-N in the general elections? Which big names have returned to the league tickets? Got it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.