yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی کے عوام اپنے میئر کو بند کرنے کے خلاف احتجاج کرے، وسیم اختر

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
The people of Karachi to protest against the closure of the mayor, wasim
Share this:
The people of Karachi to protest against the closure of the mayor, wasim
The people of Karachi to protest against the closure of the mayor, wasim

کراچی: شہر قائد کے میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ  3 کروڑ لوگوں کا مینڈیٹ ملنے کے باوجود انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیے۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 12 مئی سے متعلق 4 مقدمات میں میئر وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران تفتیشی افسر مقدمے کا چالان جمع کرانے کے لیے 10 روز مانگ لیے جس پر وسیم اختر نے عدالت کے روبرو کہا کہ وہ کراچی کے میئر ہیں اور انہیں اس شہر کے لیے کام کرنا ہے، آپ ان کو20 دن دے دیں لیکن ان کی ضمانت کی درخواست منظور کریں، عدالت نے ریمارکس دیئےکہ آپ کے بتانے سے کچھ نہیں ہوگا ہمیں معلوم ہے کہ آپ میئر ہیں،ہمارے  پاس آپ کے ٹی وی شو کا ریکارڈ آگیاہے، آپ جیل میں بیٹھ کرکام کریں۔

اس دوران وسیم اختر نے موقف اختیار کیا کہ پولیس کی سست روی کی وجہ سے تین مہینے سے جیل میں بند ہوں کسی مقدمے میں میرا نام نہیں لیکن عدالت ٹالے جارہی ہے، میرے خلاف جھوٹ پر مبنی مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ پولیس نے اپنے ٹاؤٹ کو جشم دید گواہ بنایا ہے۔ اسے جھوٹی قسم کھانے اور گواہی دینے پر گرفتار کیا جائے۔ جج صاحبہ میں تکلیف میں ہوں، ضمانت پر رہا کردیں مجھے کراچی کے لیے کام کرنا ہے۔

وسیم اختر سے مکالمے کے دوران فاضل جج صاحبہ نے کہا کہ وہ جذباتی مت ہوں ہمیں پتہ ہے آپ میئر ہیں تفتشی افسر سے کیس فائل منگوالی ہے جب تک فائل پڑھ نہ لوں اور چالان نہ آجائے اس وقت تک ضمانت نہیں دے سکتی۔ کیس کی مزید سماعت 25 اکتوبر کو ہوگی۔

عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران وسیم اختر کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے مئیر ہیں اور انہیں 3 کروڑ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہورہی ہے اور تاخیری حربے استعمال کئے جارہے ہیں تاہم اگر عدالت اس طرح مقدمات چلائے گی تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے، وہ کراچی کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے میر کو بند کرنے کےخلاف احتجاج کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China after Russia rejected the Indian stance against Pakistan
Previous Post چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا
Next Post راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں
Rakhi Sawant started taking classes to learn English and French

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.