yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

Web Editor April 7, 2018 1 min read
The pensioner presented a court in the courtroom by applying dead mother
Share this:

کلکتہ: مردہ ماں کو تین سال تک فریج میں رکھ کر سرکاری پینشن وصول کرنے والے بیٹے کو بھارتی پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔

The pensioner presented a court in the courtroom by applying dead motherبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعہ کی شب ہبراتا ماجمدار نامی شخص کو کلکتہ سے گرفتار کر کے گھر کے فریزر سے ماں کی تین سال پرانی لاش برآمد کرلی۔ ملزم تین سال سے اپنی مردہ ماں کے انگوٹھے کا نشان لگوا کر سرکاری پینشن وصول کررہا تھا تاہم مسلسل غیر حاضری پر بینک نے شک کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

ملزم تین سال تک اپنی مردہ ماں کی ماہانہ تیس ہزار روپے پینشن وصول کرتا رہا تاہم پولیس کو اپنے بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ میری ماں ایک نہ ایک دن زندہ ہو جائے گی اسی انتظار میں اپنی ماں کی لاش کو فریزز میں محفوظ رکھا۔ پولیس نے ملزم کے ہمراہ  رہنے والے 90 سالہ والد سے بھی پوچھ گچھ کی جنہیں واقعہ کا پورا علم تھا تاہم ناسازی طبیعت کے باعث انہیں گرفتار نہیں کیا

بہالہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے 2015 کو دل کے دورے کے سبب انتقال کر جانے والی 81 سالہ ماں کے اندرونی اعضاء کو نکال کر جسم کو کیمیکل لگا کر محفوظ کردیا تھا۔ ملزم چمڑا بنانے کا ماہر ہے اور مقامی فیکٹری میں بطور ’لیدر ٹیکنولوجسٹ‘ کام کرتا ہے اس لیے لاش کو حنوط کرنے والے کیمیکل سے واقفیت رکھتا ہے۔ ملزم نے لاش کو حنوط کرنے کے مکمل عمل کو نیشنل جیو گرافک کے ایک پروگرام سے سیکھا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post اس مرتبہ الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے، عمران خان
Next Post کینیڈا میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس کا ٹرک سے تصادم، 14 افراد ہلاک

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.