yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

The Pakistani-born lady in Australia chose the first Muslim member of the Senate

Web Editor August 16, 2018 1 min read
The Pakistani-born lady in Australia chose the first Muslim member of the Senate
Share this:

لاہور: پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاتون مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلمان رکن منتخب ہوگئیں۔ ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مہرین فاروقی نے گزشتہ روز سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کو ریاستی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیو ساؤتھ ویلز گرینز کی جانب سے گرینز سینیٹر منتخب کیا گیا۔ واضح رہے کہ مہرین فاروقی کا انتخاب ایسے وقت میں سامنے آیا جب گزشتہ روز سینیٹر فریزر ایننگ نے اپنے خطاب میں سفید فام آسٹریلیا کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے اسے ’حتمی حل‘ قرار دیا تھا۔

ان کے خطاب پر آسٹریلیا کے غیر امتیازی امیگریشن پروگرام کی حمایت کرنے والے ہاؤس آف ریپریزینٹیٹوز اور سینیٹ میں موجود تقریباً تمام سیاست دانوں نے مذمت کی تھی۔ مہرین فاروقی نے اپنے انتخاب پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریزر ایننگ کو ’نفرت کا مرکز‘ کہہ کر پکارا اور کہا کہ ’انہوں نے ہمارے کامیاب کثیر الثقافتی معاشرے کے منہ پر تھپڑ مارا ہے‘۔

خیال رہے کہ مہرین فاروقی نے 1992 میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان سے ترک وطن کرکے آسٹریلیا میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ ڈاکٹر مہرین فاروقی نے اپنے کیریئر کا آغاز یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز میں بطور استاد کیا تھا، وہ تربیت یافتہ ماحولیاتی انجینئر ہونے کے علاوہ کمیونیٹی کی فلاح کے کاموں میں بھی متحرک رہتی ہیں۔ انہوں نے نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز سے ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔ وہ اس سے قبل اپریل 2013 میں آسٹریلوی پارلیمنٹ کی رکن بھی منتخب ہوچکی ہیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاتون مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلمان رکن منتخب ہوگئیں۔ ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مہرین فاروقی نے گزشتہ روز سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کو ریاستی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیو ساؤتھ ویلز گرینز کی جانب سے گرینز سینیٹر منتخب کیا گیا۔ واضح رہے کہ مہرین فاروقی کا انتخاب ایسے وقت میں سامنے آیا جب گزشتہ روز سینیٹر فریزر ایننگ نے اپنے خطاب میں سفید فام آسٹریلیا کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے اسے ’حتمی حل‘ قرار دیا تھا۔

ان کے خطاب پر آسٹریلیا کے غیر امتیازی امیگریشن پروگرام کی حمایت کرنے والے ہاؤس آف ریپریزینٹیٹوز اور سینیٹ میں موجود تقریباً تمام سیاست دانوں نے مذمت کی تھی۔ مہرین فاروقی نے اپنے انتخاب پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریزر ایننگ کو ’نفرت کا مرکز‘ کہہ کر پکارا اور کہا کہ ’انہوں نے ہمارے کامیاب کثیر الثقافتی معاشرے کے منہ پر تھپڑ مارا ہے‘۔

خیال رہے کہ مہرین فاروقی نے 1992 میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان سے ترک وطن کرکے آسٹریلیا میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ ڈاکٹر مہرین فاروقی نے اپنے کیریئر کا آغاز یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز میں بطور استاد کیا تھا، وہ تربیت یافتہ ماحولیاتی انجینئر ہونے کے علاوہ کمیونیٹی کی فلاح کے کاموں میں بھی متحرک رہتی ہیں۔ انہوں نے نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز سے ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔ وہ اس سے قبل اپریل 2013 میں آسٹریلوی پارلیمنٹ کی رکن بھی منتخب ہوچکی ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Malik Riaz offered to the government
Previous Post ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کردی
Next Post پنجاب میں ن لیگ میں بغاوت
Rebellion in N League in Punjab

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.