yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کا وہ واحد مندر جس میں پوجا کے لیے جانے والے پہلے ایک مسجد کا طواف کرکے جاتے ہیں

Web Editor December 1, 2018 1 min read
The only temple in which the pilgrim goes to the first mosque to worship
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں واقع سبریمالا مندر میں ہر سال کالی لنگی پہنے ہزاروں کی تعداد میں یاتری بھگوان ایپا کے نام کی مالا چبتے یاترا پر جاتے ہیں لیکن اس یاترا کا اہم جزو مندر کے راستے میں واقع ایک مسجد کا طواف ہے جس کے بغیر یہ یاترا مکمل نہیں ہوتی۔ سبریمالا مندر پچھلے کئی ماہ سے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کی خبروں کا موضوع رہا ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے اس مندر میں دس سے ساٹھ سال کی عمر کی خواتین کے داخلے پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے ہر عمر کی عورتوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا تھا۔ مندر تک پہنچنے کے طویل اور صبر آزما سفر کے دوران بھگوان ایپا کے عقدیت مند کم سے کم خوراک استعمال کرتے ہیں اور جنسی تعلقات سے بھی مکمل پرہیز کرتے ہیں ۔ سبریمالا مندر سے ساٹھ میل دور ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس میں عقدیت مندوں کے لیے قیام کرنا یاترا کا لازمی حصہ ہے۔ اس قصبے میں ایک مسجد ہے جس کا نام واورا ہے۔ عقدیت مند اس مسجد میں بڑی عقیدت اور احترام سے داخل ہوتے ہیں۔ اس مسجد کا طواف کرنے کے بعد یہ یاتری اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔ یہ یاتری مسجد میں اپنی رسومات ادا کرتے ہیں اور اس دوران اگر مسجد میں نماز ادا کی جا رہی ہو تو اس میں کوئی خلل نہیں ڈالتے ۔ اس مسجد کے گرد طواف کی یہ روایت گزشہ پانچ سو سال سے جاری ہے۔ یاترا کے جلوس میں ہاتھی بھی شامل ہوتے ہیں جنہیں مذہبی عقدیت کے ساتھ سجایا گیا ہوتا ہے وہ مسجد کے دورازے تک جاتے ہیں جس کے بعد انھیں قریب ہی واقع دو مندروں میں باندھ دیا جاتاہے۔ مسجد کی کمیٹی سبریمالا مندر سے اپنے اس رشتے کو بہت اہمیت دیتی ہے اور اس تہوار کو مقامی طور پر چندن کم کم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس انوکھے سفر کے دوران یاتری اکثر و بیشتر مقامی مسلمانوں کے گھروں میں قیام بھی کرتے ہیں ۔ یہ روایت اس طرح شروع ہوئی کہ اس علاقے میں ایک صوفی بزرگ گزرے ہیں جو بھگوان ایپا کا احترام کرتے تھے۔ یہ بات پورے علاقے میں اس قدر پھیل گئی کہ ان کی مسجد میں قیام کو ایپا کے یاتریوں کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔ یک اور روایت کے مطابق بحیرہ عرب کے راستے اس علاقے میں بہت سے صوفی بزرگ اسلام کی تبلیغ اور ترویج کے لیے آتے رہے ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ مسجد میں ایک تلوار بھی موجود ہے۔ اس تلوار کی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ سب جنگجو تھے۔ مگر اس بارے میں کسی کو کوئی شبہ نہیں ہے کہ وہ مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ بھگوان ایپا سے عقیدت رکھتے تھےیہ مندر بارہویں صدر عیسویں میں پنڈل سلاطین کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan said such a thing that listening to Pakistanis will open openly
Previous Post ملک میں بڑھتی ہوئی ڈالر کی قیمت ، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر پاکستانیوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ جائیں گے
Next Post سعودی ولی عہد کی بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات، ارجنٹینا میں بیٹھ کر کیا بات چیت کی؟
What was the conversation between Indian Prime Minister Modi and Saudi Arabia, sitting in Argentina?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.