yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
The New York Times report clearly reveals
Share this:

The New York Times report clearly reveals

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے آئندہ تین برسوں کے دوران چھ بلین ڈالر قرض ملے گا۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کو آئندہ بھی آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑے گا۔پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے مطابق مشہور جرمن اردو ویب سائٹ ڈوئچے ویلے کی ایک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔ پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 90 بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکا ہے اور گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ملکی برآمدات میں مسلسل کمی واقع ہوئی۔ شیخ کا مزید کہنا تھا، ’’اس لیے پاکستان آئی ایم ایف سے چھ بلین ڈالرز حاصل کرے گا۔ اس کے علاوہ آئندہ تین برسوں کے دوران ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے بھی دو سے تین بلین ڈالرز حاصل کیے جائیں گے۔‘‘اس حوالے سے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز ميں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے، ’’ اس پیل آؤٹ پیکج کے ذریعے پاکستان کے روپے کی قدر کا دارومدار مارکیٹ طے کرے گی۔ لہذا روپے کی قدر میں مزید گراوٹ کا امکان ہے جبکہ شرح سود میں بھی اضافہ ہوگا۔‘‘آئی ایم ایف کے اس قرضے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بطور وزیر خزانہ کام کرنے والے مفتیٰ اسماعیل نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا،’’ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم 800 ارب روپے ٹیکس کی مد میں جمع کريں۔ اگلے سال ٹیکس کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے اضافی چاہیے ہوں گے۔ لہذا بے روزگاری بڑھے گی اور مہنگائی بھی۔ معیشت کی سست روی غربت بڑھائے گی۔‘‘ مفتیٰ اسماعیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے معاہدے میں دہشت گردی کے لیے مالی مدد اور کالے دھن کو روکنے کی بھی بات کی ہے جس کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے فیصلوں کو بھی مد نظر رکھے گا۔اس پيش رفت پر صحافی طلعت حسین کا کہنا تھا،’’ آئی ایم ایف پاکستان اور پاکستان کے اسٹیٹ بینک کو بتا رہا ہے کہ کیا کرنا ہے، پیسہ کیسے خرچ کرنا ہے، کتنا پیسہ بچانا ہے، کون سی پالیسی کتنی دیر چلانی ہے اور پالیسی بنانی کیسے ہے، سب کچھ بک گیا ہے؟‘‘صحافی ثنا بچہ نے لکھا،’’ آئی ایم ایف نے ہمیں اپنی شرائط پر یہ بیل آؤٹ پیکج دیا ہے۔ پیسے دینے والے نے شرائط رکھیں اور پیسے لینے والے نے قبول کر لیں۔ میں مر جاؤں گا قرضہ نہیں لوں گا کا نعرہ آپ کو ووٹ تو دلا سکتا ہے لیکن ووٹ کےبعد آپ کو دراصل نوٹ چاہیں۔ پیسہ بیانیہ نہیں آئی ایم ایف دیتا ہے۔‘‘پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شیری رحمان نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا،’’ تبدیلی سرکار سے غلامی سرکار تک کا سفر ختم ہو گیا۔ دوسری حکومتوں نے بھی آئی ایم سے قرضہ لیا لیکن کبھی معیشت پر اس طرح قبضہ نہیں کیا گیا تھا۔‘‘آئی ایم ایف سے قرضہ لیے جانے سے متعلق پاکستانی مشیر خزانہ کا کہنا ہے، ’’تجارتی خسارہ 20 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے جبکہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی گزشتہ دو برسوں کے دوران 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ لہٰذا سالانہ ادائیگیوں کا عدم توازن 12 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے اور ہمارے پاس اسے پورا کرنے کے ذرائع موجود نہیں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Read the details in this text
Previous Post تفصیلات اس تحریر میں پڑھیں
Next Post ایک ایمان افروز واقعہ
A Believers Event

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.