yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

این سی سی اے نے خوش لباس شخصیات کااعلان کردیا

MH Kazmi January 11, 2017 1 min read
The NCC announces the well-dressed celebrities
Share this:

 کراچی: نیشنل کونسل آف کلچرل اینڈ آرٹس  کی جانب سے 46 ویں سالانہ پاکستان میں خوش لباس شخصیات کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

The NCC announces the well-dressed celebrities
The NCC announces the well-dressed celebrities

ایوارڈ جیوری کے فیصلے کے مطابق جن خوش نصیب شخصیات جنھیں بہترین خوش لباسی پر ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہیان میں احسن اقبال وفاقی وزیر اسلام آباد ، سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر اسلام آباد،سید نوید قمررکن قومی اسمبلی،سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن ،اداکار ندیم،اداکارجاوید شیخ ،اداکار فیصل قریشی، ڈاکٹر حفیظ پاشا سابق وفاقی وزیر ، قاضی اسد عابد صحافی، اسکالرڈاکٹر عامر لیاقت ،حامد میر ٹی وی اینکر، میاں محمد منشا بینکر، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم صدیقی ماہر تعلیم،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ماہر معاشیات ،میاں یوسف صلاح الدین ۔خوش لباس خواتین برائے 2016میں جن کو منتخب کیا گیا ہے۔ان میں حنا ربانی کھر سابق وفاقی وزیر، سینیٹر خوش بخت شجاعت، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سابق اسپیکر ،بیگم ثاقبہ رحیم الدین سوشل ورکر، بیگم زیبا محمد علی،اداکارہ زیبا بختیار، گلوکارہ طاہر ہ سید ، ڈاکٹر ہما بقائی ماہر طب ، مہرین الہی آرٹ گیلری،مس طلعت مصباح بیوٹیشن ، بیرسٹر شاہدہ جمیل،پروین شاہ وائس چانسلر صوفی ماڈرن سائنس یونیورسٹی بھٹ شاہ، ڈاکٹر ہما میرثقافتی شخصیت، اداکار ماہرہ خان، عظمی الکریم نیوز کاسٹر،ماڈل نادیہ حسین شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Artist needs no border, Pakistan has always proved his mettle, Sara Loren
Previous Post فنکارکسی سرحد کا محتاج نہیں، پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ؛ سارہ لورین
Next Post ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال
Mahira Khan took recourse to social media to promote the "Raees"

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.