yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال

MH Kazmi January 11, 2017January 11, 2017 1 min read
Mahira Khan took recourse to social media to promote the "Raees"
Share this:

 کراچی: ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو پاکستانی سینما ئوں میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ انڈین فلم جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی کام کر رہی ہیں اسے 16 جنوری کو پاکستان بھر میں ریلیز کرنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان سے اجازت نامہ طلب کر لیا گیا ہے پاکستان میں بہترین اداکاری کے بعد بالی ووڈ میں فلم ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان پاک بھارت حالات میں کشیدگی کے باعث بھارت میں اپنی نئی فلم “رئیس” کی پروموشن نہیں کرسکتی ہیں لیکن انہوں نے خود ہی فلم کی پروموشن شروع کردی ہے۔

Mahira Khan took recourse to social media to promote the "Raees"
Mahira Khan took recourse to social media to promote the “Raees”

بالی ووڈ میں ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “رئیس” کی پروموشن تیزی سے جاری ہے، ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو پاکستانی سینما ئوں میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ انڈین فلم جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی کام کر رہی ہیں اسے 16 جنوری کو پاکستان بھر میں ریلیز کرنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان سے اجازت نامہ طلب کر لیا گیا ہےفلم کی پروموشن پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ مرکزی کردارادا کرنے والے کنگ شا ہ رخ خان بھی کررہے ہیں لیکن بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے باعث ماہرہ خان اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کے لیے بھارت نہیں جاسکی ہیں۔رپورٹس کے مطابق فلم بنانے والوں نے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا ہے، اداکارہ فلم کی پروموشن کے لیے اسکائپ کا بھرپورسہارا لیں گی جہاں وہ متعدد انٹرویوزدیں گی جب کہ وہ سوشل

Prime Minister Nawaz Sharief received the summary to allow film Raees to release all over Pakistan
Prime Minister Nawaz Sharief received the summary to allow film Raees to release all over Pakistan

میڈیا ویب سائٹس پر بھی فلم کو بھرپور انداز میں پروموٹ کرتی نظرآئیں گی۔  دوسری جانب ماہرہ خان فلم کے ریلیزہونے والے گانوں کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرشئیرکرچکی ہیں جومداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم میں ماہرہ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردارنبھارہی ہیں اوردیگرکاسٹ میں نواز الدین صدیقی اور عبد الاحد آصف بھی شامل ہیں جب کہ فلم رواں ماہ 25 جنوری کو ریلیز کی جائی گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The NCC announces the well-dressed celebrities
Previous Post این سی سی اے نے خوش لباس شخصیات کااعلان کردیا
Next Post قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور
Sketch maker artist in one sitting without lifting pen

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.