yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف اور مریم نواز رہا ۔۔۔اب کیا کرنا ہے ؟ (ن) لیگ نے فیصلہ کر لیا

Web Editor September 22, 2018 1 min read
The (N) League decided
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں ضمنی انتخابات چودہ اکتوبر 2018 کو منعقد کرانے کا اعلان کر چکا ہے،یہ الیکشن قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں پر منعقد ہوں گے جس کیلئے سیاسی جماعتوں کی بھر پور تیاریاں جا ری ہیں ،
مسلم لیگ ن نے بھی نواز شریف کے بیانیہ کو بنیاد بناکر سیاسی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا کی معطلی کے بعد میاں نواز شریف اوران کی بیٹی مریم نواز کارکنوں کومتحرک رکھنے کیلئے سیاسی سرگرمیاں شروع کر رہے ہیں اس مقصد کیلئے جاتی امراء میں آج پارٹی رہنمائوں سے ضمنی انتخابات پر مشاورت ہو گی۔ خصوصی اجلاس میں نیب مقدمات پر قانونی ٹیم سے صلاح مشورہ کرکے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی ،ذرائع کے مطابق مریم نواز بھی ضمنی الیکشن میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی جس کیلئے وہ پوری طرح سے تیار ہیں جبکہ ن لیگ کے مرکزی رہنما بھی مریم نواز کونوازشریف کے بیانیہ کی بنیاد پراہم کردارسونپنے کو تیار ہیں۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزا کی معطی سے نواز شریف کے بیانیئے کو تقویت ملی ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے، جاتی امراء میں پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات پر مشاورت ہو گی، مقدمات پر قانونی ٹیم سے تبادلہ خیال کا بھی امکان۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جاتی عمرہ میں رہائی کے بعد پہلی نمازجمعہ ادا کی، میاں شریف نے بیگم کلثوم نواز اور عباس شریف کی قبروں پر حاضری دیکر پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے رہائی کے بعد ہفتہ سے متحرک ہونے کا امکان ہے۔ سابق وزیر اعظم دو روز آرام کے بعد ہفتہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے ۔ ضمنی الیکشن،آئندہ قانونی معاملات اور پارٹی امورپر حکمت عملی طے کریں گے۔ رہائی کے بعد ابھی تک سیاسی منظر نامے پر شریف فیملی کی طرف سے خاموشی ہے تاہم پارٹی کارکنوں اور رہنماوں کو آئندہ لائحہ عمل کے لئے قیادت کی ہدایات کا انتظار ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Coming out of the Adelya prison.....
Previous Post اڈیالہ جیل سے باہر آکر نواز شریف کیا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ صف اول کے صحافی نے پیشگوئی کر دی
Next Post ٹرمپ کی صاحبزادی ایونیکا کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Latest pictures Viral on social media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.