yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

MH Kazmi June 23, 2017 1 min read
The movie "Mom" is still getting good reviews: Sajal Ali
Share this:

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ

The movie "Mom" is still getting good reviews: Sajal Ali
The movie “Mom” is still getting good reviews: Sajal Ali

کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، پاکستانی اداکارہ سجل علی کی بالی ووڈ فلم “مام” بھی 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجینڈری اداکارہ سری دیوی، سجل علی کی والدہ کا کردار ادا کر رہی ہیں، اداکارہ سری دیوی فلم “مام” کے ذریعے بالی ووڈ میں 5 سال بعد واپسی کررہی ہیں۔ اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ بالی ووڈ میں پہلی ہی فلم میں سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا، انہوں نے کہا کہ فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کرسکتی لیکن یہاں سے ہر وقت رابطہ میں ہوں، ابھی تک بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے، امید کرتی ہوں کہ فلم کی ریلیز کے بعد بھی اچھے ریسپانس ملیں۔ اداکارہ نے کہا کہ شروع میں ڈری ہوئی تھی لیکن شوٹ کے پہلے دن تمام ڈر دور ہوگئے، انسان کو کام آتا ہو تو وہ کسی بھی ماحول میں ایڈجسٹ ہوجاتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
14 films will be released on the Eid day
Previous Post عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی
Next Post رحمان ملک پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Rehman Malik presented front of Panama JIT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.