yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

Web Editor April 3, 2018 1 min read
The mother of the affected girl of a Bahatar rap case expressed un-confidence in the additional session Judge Taxila
Share this:

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا محمد احمد ارشد محمود جسرا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

The mother of the affected girl of a Bahatar rap case expressed un-confidence in the additional session Judge Taxilaڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد نواز کی کورٹ میں تبدیل کیس کی استدعا کر ڈالی جج نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اے ایس جے ارشد جسرا سے مؤقف مانگ لیا باہتر میں جون 2015 میں ن لیگ کے مقامی لیڈر کی ہوس کا نشانہ بننے والے تیرہ سالہ حلیمہ سعدیہ کی والدہ مصباح ساجد نے ڈی ایس جے خالد نواز کے رو برو پیش ہو کر درخواست دی کہ ان کی بیٹی کا کیس اے ایس جے کی کورٹ میں زیر سماعت ہے

انھوں نے کہا کہ انھیں اے ایس جے پر اعتماد نہ ہے اور شک ہے کہ متعقلہ جج میرٹ پر کیس کا فیصلہ نہ دے گا خاتون نے ڈی ایس جے سے استدعا کی کہ وہ کیس کو سماعت کے لیے کسی اور کورٹ میں ٹرانسفر کریں دوسری طرف خاتون نے الزام لگایا کہ ریپ کیس کے مرکزی ملزم محمد اشفاق اور اس کے شریک جرم بھائی عامر اور آصف پورے گاؤں میں یہ بات مشہور کر چکے کے ہم نے جج ارشد جسرا کو 25لاکھ میں خرید لیا ہے اور 15 لاکھ بطور ایڈوانس بھی دے چکے

ملزمان نے دعوی کیا کہ جج تینوں ملزمان کو باعزت بری جبکہ لڑکی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو سزا دے گا:مصباح ساجد خاتون نے الزام لگایا کہ ن لیگ کے ایم پی اے عمر فاروق کا بھائی ملزمان کی پشت پناہی کر رہا ہے واضع رہے کہ ن لیگ باہتر کے مقامی لیڈر محمد اشفاق نے اپنی بھتیجی حلیمہ سعدیہ کو گھر بلا کر گن پوائنٹ پر زیادتی کی تھی جس پر لڑکی حاملہ ہو گئ تھی

بعد ازاں راز کھل جانے پر اشفاق اور اس کے بھائیوں نے بستی واہ میں رحمن میڈیکل سینٹر میں گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر طلعت کو اسی ہزار رشوت دے کر لڑکی کا اسقاط حمل کروا ڈالا تھا بعد ازاں لڑکی کی درخواست پر تھانہ واہ صدر میں ملزمان کے خلاف زناء کا مقدمہ درج ہوا عدالت نے تینوں ملزمان کو ضمانت پر رہا کرُرکھا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Robbery occurrence in the area of Nasirabad police station
Previous Post تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
Next Post سپریم کورٹ: حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج
Supreme Court:: government's request to increase Hajj quota cancelled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.