yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما اور شہباز شریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

Web Editor February 23, 2019 1 min read
The most important leader of the PML (N) and Shahbaz Sharif's close companions died
Share this:

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی رانا تجمل حسین انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ن لیگی رہنما رانا تجمل حسین 3 سےزائد مرتبہ رکنپنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے زمانہ طالب علمی سے ہی ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے بطور جنرل سیکرٹری سیاسی سفر کا آغاز کیا۔رانا تجمل حسین پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹریز بھی رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نمازعصر ڈیال گاؤں میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے سوگوران میں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ لیگی رہنما رانا تجمل حسین کے انتقال پر پارٹی صدر اوراپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ رانا تجمل ہمارے دیرینہ ساتھی تھے، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔واضح رہے کہ الیکشن 2108 سے قبل عام انتخابات قریب آتے ہی سیاسی وفاداریاں بدلنے کا موسم جوبن پر آگیا۔ مسلم لیگ نون کے ارکان اسمبلی رانا تجمل حسین اور وحید گل نے حلقہ بندیوں کی بحث کے دوران ایک دوسرے کے پول کھول دئیے۔

ذرائع کے مطابق (ن) لیگی آپس میں ہی لڑ پڑے، نئی حلقہ بندیوں پر گفتگو کرتے ہوئے ارکان صوبائی اسمبلی رانا تجمل حسین اور وحید گل نے ایک دوسرے کے خوب پول کھولے، رانا تجمل حسین کا کہنا تھا کہ وحید گل نے 2002 اور 2006 میں ان کی اجازت سے (ق) لیگ کو ووٹ دیا۔ رانا تجمل حسین اور وحید گل کے درمیان حلقہ بندیوں پر بھی تلخ کلامی ہوئی۔ رانا تجمل حسین کا کہنا تھا کہ وحید گل پارٹی کے ساتھ کبھی مخلص نہیں رہے۔ وحید گل کا کہنا تھاکہ انہوں نے تو پارٹی کے لیے ماریں بھی کھائی ہیں۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ملک وحید بھی موجود تھے جنہوں نے رانا تجمل حسین کے موقف کی تائید کی، لیکن (ن) لیگ کے ارکان اسمبلی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Delta Internation Jobs 2019 for Bahrain Available for 100+ Technician, DAE and Other Posts
Previous Post بحرین کے لئے ڈیلٹا انٹرنیشنل نوکریاں 2019 100+ تکنیشین، دن اور دیگر مراسلات کے لئے دستیاب ہیں
Next Post آفس منیجر کے لئے سفاری سفر اور ٹور پشاور نوکریاں 2019
Safari Travel & Tours Peshawar Jobs 2019 for Office Manager

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.