yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رحم دل خاتون نے تتلی کا ٹوٹا پر جوڑ دیا

Web Editor January 15, 2018January 15, 2018 1 min read
The merciful woman joint the broken butterfly feather
Share this:

ٹیکساس: امریکا کی معروف فیشن ڈیزائنر نے رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تتلی کا ٹوٹا ہوا پر انتہائی مہارت کے ساتھ جوڑ کر اسے پرواز کے قابل بنادیا۔

The merciful woman joint the broken butterfly featherرومی مک کلوسکی ماضی میں مونارک تتلیوں کی پرورش کرتی رہی ہیں جو دنیا میں تیزی سے ختم ہورہی ہیں۔ سال میں اپنی پیدائش کے وقت کے لحاظ سے یہ تتلیاں دو ہفتے سے پانچ ماہ تک زندہ رہتی ہیں۔ رومی کو ایک تتلی ملی جس کا پر ٹوٹ چکا تھا اس تتلی کو بے یارومددگار چھوڑنے کی بجائے رومی نے اپنے کمرے کو آپریشنتھیٹرمیں بدل دیا اور گھریلو اشیا کی مدد سے اس کا پر جوڑ کر اسے اڑنے کے قابل بنادیا۔ رومی نے بہت مہارت کے ساتھ تتلیکے پر کا پیوند لگایا اس کے لیے انہوں نے اپنی بیٹی سے ایک ایسی تتلی کا پر لیا جو مرچکی تھی۔

رومی نے بتایا کہ مجھے یہ تتلی گھر کے راستے میں پڑی نظرآئی۔ پھر میں نے تولیہ، تار والا ہینگر، خاص سیمنٹ، ٹوتھ پِک، روئی، قینچی، باریک چمٹے، ٹالکم پاؤڈراور دوسری مردہ تتلی کا پر لیا اور اسے جوڑنے کی کوشش کی، تتلیوں کے پروں میں رگیں نہیں ہوتی اور انہیں ٹوٹنے پر کوئی تکلیف نہیں ہوتی تاہم وہ پر کے بغیر پرواز نہیں کرسکتیں۔ مریض نر تتلی ہے جس کی عمر تین دن تھی‘۔
13

خاتون نے پہلے تتلی کے پر کے فالتو حصے کاٹ کر الگ کیے اس دوران تتلی کو تکلیف نہیں ہوئی جیسا کہ ہمیں بال یا ناخن کاٹتے وقت کوئی درد محسوس نہیں ہوتا۔
14

اس کے بعد بہت مہارت سے تتلی کا پر لگادیا گیا جس کی سیاہ دھاریاں دوسرے پر سے بالکل مل گئیں اور اسی کا حصہ معلوم ہونے لگیں۔
15

پر لگانے کے بعد تتلی کو ایک دن تک گھر میں رکھا گیا اور اسے گھر میں تیارکردہ پھولوں کا مصنوعی شیرہ پلایا گیا۔
16

اگلے دن باغ میں جب تتلی کو چھوڑا گیا تو بہت آرام سے پرواز کرگئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Establish a wonderful home in drainage pipes in Hong Kong
Previous Post ہانگ کانگ میں نکاسی کے پائپوں میں شاندار گھر قائم
Next Post حدیبیہ کیس؛ نیب کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر
Hudaibiya case; NAB filed appeal against the Supreme Court's decision

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.