yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کیلیے آج اجلاس متوقع

Web Editor October 30, 2017 1 min read
The meeting expected today to arrest Hammad Siddiqui in Dubai
Share this:

کراچی: ایف آئی اے کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم ایم کیوایم کے سابق تنظیمی کمیٹی انچارج حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کے بعد وطن واپس لانے کے لیے آج اجلاس متوقع ہے۔

The meeting expected today to arrest Hammad Siddiqui in Dubaiذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوارچھٹی ہونے کے باعث حماد صدیقی کی حوالگی کے حوالے سے ایف آئی اے ٹیم تشکیل نہیں دے سکی تھی، ایف آئی اے کے ایک اعلی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتایا کہ سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کے انسداد دہشت گردی عدالت نے ریڈ وارنٹ جاری کیے تھے اورانٹر پول نے جاری ریڈ وارنٹ کی بنیاد پر ہی حماد صدیقی کو دبئی میں گرفتارکیا گیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم حمادصدیقی کی حوالگی کے حوالے سے آج اہم اجلاس ہوگا جس میں ملزم کی گرفتاری کے لیے قانونی دستاویزات تیارکرنے اور دبئی جانے والے افسران کے ناموںکا انتخاب کیاجائے گا، ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کے ہمراہ قانون نافذکرنے والے اداروں اورپولیس کے افسران بھی حماد صدیقی کوگرفتارکرنے دبئی جاسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سانحہ بلدیہ 11ستمبر 2012 کو بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائزکی فیکٹری میں لگنے والی آگ اوراس کے بعد قائم کی جانے والی جے آئی ٹی میں ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹرکے رحمان عرف بھولا سمیت دیگر گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا تھا کہ گارمنٹس فیکٹری میں آگ مبینہ طور پر حماد صدیقی کے حکم پر لگائی گئی تھی جبکہ ملزمان نے انکشاف کیا تھا کہ حماد صدیقی نے فیکٹری مالکان سے 20 کروڑوں روپے بھتہ طلب کیا تھا اور نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی تھی جس میں فیکٹری میں کام کرنے والے250سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے،ان انکشافات کے بعد عدالت نے دسمبر2016 میں حماد صدیقی کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The National Government has no capacity in the constitution, Deputy Chairman Senate
Previous Post آئین میں قومی حکومت کی گنجائش نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
Next Post اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین کی جلد تعیناتی کا عندیہ
The early deployment of the new chairman of the Islamic ideological council

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.