yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جھنگ میں ن لیگ اور جماعت اہلسنت والجماعت سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کو خواجہ سرا کا چیلنج،

MH Kazmi November 20, 2016 1 min read
The Madame Buta a shemale from Jhang jumped in wrestlemania of electoral field
Share this:

جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل

The Madame Buta a shemale from  Jhang jumped in wrestlemania of electoral field
The Madame Buta a shemale from Jhang jumped in wrestlemania of electoral field

میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں کے لئے چیلنج کھڑا کردیا ہے۔
یس نیوز کے مطابق جھنگ کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں 45 سالہ خواجہ سراعارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے اپنے سے کہیں زیادہ طاقتور مخالفین ہونے کے باوجود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ضمنی الیکشن میں میڈم بوٹا کا مقابلہ (ن) لیگ کے آزاد انصاری اوراہل سنت والجماعت کے اظہارالحق سمیت دیگر امیدواروں سے ہو گا۔
میڈیم بوٹا سبزی منڈی کے قریب ایک کمرے کے مکان میں رہتی ہیں اور ضمنی انتخاب میں جیت کے لئے بہت زیادہ پر عزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقے کے مسائل کو مقبول امیدواروں سے زیادہ بہتر جانتی ہوں، یہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا جو ہارجیت کو ایک طرف چھوڑ کر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی سے کوئی تنازع نہیں لیکن جھنگ کے عوام کی پریشانی دیکھ کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب حلقے میں ہرطرف میڈم بوٹا کے پوسٹرلگ گئے ہیں، جھنگ کے ضمنی انتخاب میں 28 امیدوارمیدان میں ہیں جن میں (ن) لیگ

The Madame Buta a shemale from  Jhang jumped in wrestlemania of electoral field
The Madame Buta a shemale from Jhang jumped in wrestlemania of electoral field

اور اہلسنت والجماعت کے امیدواروں کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے تاہم میڈم بوٹا کو بھی حلقے میں خاصی شہرت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ حلقہ پی پی 78 کی نشست (ن) لیگ کی رکن اسمبلی راشدہ یعقوب کو نااہل قراردیئے جانے پرخالی ہوئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Muree Patriata chairlift was closed to the public
Previous Post مری پتریاٹہ چیئرلفٹ عوام کے لئے بند کر دی گئی
Next Post سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر
Daughter Sridevi immoral images gone viral on social media

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.