yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نااہلیوں کی لائن لگ گئی ۔۔۔۔ آج پھر سپریم کورٹ نے کس (ن) لیگی سیاستدان کو نااہل قرار دے دیا ؟ خبر آ گئی

Web Editor October 18, 2018 1 min read
The lines of the innings took place ...
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ضیا الرحمن کوجعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قرار دے دیا گیا، ضیاء الرحمن کو ہائیکورٹ نے بھی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قرار دیا ہے، ن لیگ کے رہنماء ضیاء الرحمن ، پی کے30 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء ضیاء الرحمان کے مدمقابل امیدوار پیپلزپارٹی نے ان کی ڈگری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی جس پر عدالت نے ان کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے ان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔جس پر ضیاءالرحمان نے اپنی نااہلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ تاہم عدالت میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کے مؤکل نے کہا کہ دسمبر 1996 میں میٹرک کیا۔ آپ نے 1996ء میں ہی میٹرک کیا اور 1996ء میں ہی احادیث کا کورس بھی کرلیا۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ نے دونوں ڈگری ایک ساتھ حاصل کرلی ہوں؟ انہوں نے کہا کہ جب میٹرک کی سندملی،اسی سال شہادۃ العامیہ کی ڈگری کیسے مل گئی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ مدرسے کے مہتمم نےعدالت میں پیش ہوکرکہا کہ سند جاری نہیں کی گئی۔ پشاورہائی کورٹ نے آپ کو نا اہل کیا۔ عدالت نے ضیاء الرحمان کو روسٹرم پر بلایا اور ان سے ڈگری سے متعلق سوالات کیے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بتائیں آپ نے مدرسے میں کون سا نصاب پڑھا۔ ضیاء الرحمان نے بتایا کہ حدیثیں اور فقہ پڑھی۔ آپ ہمیں کوئی 5 احادیث عربی میں سنا دیں۔ ضیاء الرحمان ایک بھی حدیث نہ سنا سکے۔ چیف جسٹس نے سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے لیے اپنی عمر کا لحاظ کریں۔ آپ کو اپنی عزت کا ہی خیال نہیں؟ تاہم عدالت نے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمان کوجعلی ڈگری پرنااہل قراردے دیا ہے۔
ضیاء الرحمان کو ہائی کورٹ نے بھی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہل کیا تھا۔ جبکہ دوسری جانب سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر حنیف عباسی کی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نواز شریف کو پانچ رکنی بینچ نے اقامہ پر نا اہل نہیں کیا بلکہ تین رکنی بینچ نے نااہل کیا۔ عمران خان کی نا اہلی سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے ٹکڑوں میں دستاویزات فراہم کیے عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا اختیار رکھتی ہے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ تین رکنی بینچ پر لازم تھانظر ثانی مقدمہ میں دائرہ اختیار محدود نہیں ۔ 5 رکنی بینچ نے نواز شریف کی نا اہلی کیلئے سخت اصول اپنایا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا دستاویزات کی کڑیوں پر اطمینان عدالت کی صوابدید ہے جو دستاویزات آئیں عدالت ان پر مطمئن ہے۔ وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عدالت مطمئن ہوتی تو کوئی قانون وضع کرتی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے فیصلے میں قانون وضع کرچکے ہیں، نواز شریف کو اقامہ پر تین رکنی بینچ نے نا اہل کیا،نواز شریف کے معاملے میں 3 ججز نے جے آئی ٹی سے انکوائری کرائی جس کے بعد فیصلہ سنایا گیا ۔ 2 ججز فیصلے کیلئے 3 ججز کے ساتھ بیٹھے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another step towards the new Pakistan ...
Previous Post نئے پاکستان کی جانب ایک اور قدم ۔۔۔۔۔ عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے حوالے سے ایسی خبر کہ آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے
Next Post بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف توہین آمیز پروگرام نشر کرنےپر چینل کےمالک اور پروڈیوسر کی گرفتاری کی خبر آ گئی
Breaking News.....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.