yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگ نے چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا مگر کس کام کے لیے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’ خدا بُرا وقت کسے کو بھی نہ دکھائے ‘‘

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
The League started collecting donations but for what purpose? Knowing that you will also say, "God does not show anyone bad times"
Share this:

The League started collecting donations but for what purpose? Knowing that you will also say, "God does not show anyone bad times"

لاہور(ویب ڈیسک) 25 جولائی کو چیئرنگ کراس پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی جلسہ کے لئے مسلم لیگ ن نے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔مسلم لیگ ن متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی جلسہ کی میزبانی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 2 کروڑ روپے احتجاجی جلسہ کے لیے بجٹ رکھا ہے۔ صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف 25 جولائی کے احتجاجی جلسہ کے انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔زرائع نے کہا کہ شہر کے لیگی ارکان قومی اسمبلی سے 3 لاکھ روپے جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔ ملک ریاض، روحیل اصغر، وحید عالم خان، سردار ایاز صادق، رانا مبشر اقبال، ملک افضل کھوکھر نے تین تین لاکھ روپے پارٹی کو جمع کروا دئیے ہیں۔ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، غزالی سلیم بٹ، کرنل (ر) طارق سمیع اللہ خان، چودھری یاسین سوہل، میاں مرغوب احمد ،سیف الملوک کھوکھر اور میاں عمران جاوید نے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے جمع کروا دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی اور رانا احسن شرافت لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے پیسے اکٹھے کر رہے ہیں۔ ملک غلام حبیب اعوان اور اختر حسین بادشاہ نے پارٹی کو فنڈ دینے سے انکار کر دیا جس پر ذرائع نے کہا کہ شہباز شریف کے سخت پیغام کے بعد اختر حسین بادشاہ اور ملک غلام حبیب اعوان نے پارٹی فنڈ دینے کی حامی بھر لی۔ سہیل شوکت بٹ نے بھی پارٹی فنڈ جمع نہیں کروایا۔ ساٹھ ہزار جھنڈے جبکہ متوالوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی مسلم لیگ ن فراہم کرے گی۔ ایم پی اے غزالی سلیم بٹ کو جلوس کے شرکا کو پانی کی فراہمی کی ذمہ داری بھی دی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Now Du Moore is not Moore ... Imran Khan has given a clear message to the entire world including the Trump administration
Previous Post اب ڈو مور نہیں نو مور۔۔۔ عمران خان نے ٹرمپ انتظامیہ سمیت پوری دنیا کو واضح پیغام دے دیا
Next Post مداحوں کے لیے سرپرائز۔۔۔۔ کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ترین جوڑے نے شادی کرلی، شادی پر کتنا خرچہ کیا گیا؟
Surprise for the fans ... Favorite couple of millions of people get married, how much does it cost to get married?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.