yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

MH Kazmi February 6, 2017 1 min read
The leading cause of cancer substances present in the air
Share this:

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو کہ باعث تشویش ہے۔

The leading cause of cancer substances present in the air
The leading cause of cancer substances present in the air

چنانچہ فارماسسٹ کینسر سے محفوظ رہنے کے لیے عوام میں شعور بیدار کریں۔ چیئرمین سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن ڈاکٹر تسنیم زیدی نے کہا کہ ہوا میں موجود مضرصحت مادے انسانوں میں سرطان کی اہم وجہ ہیں یہ مادے جسم میں خلیوں کے بننے اور ٹوٹنے کے عمل کومتاثر کرتے ہیں۔ ڈرگ کنسلٹنٹ ڈاکٹرظہیر احمد نے آن لائن پریذینٹیشن میں کہاکہ تمباکو نوشی، منشیات، چھالیہ، گٹکے سمیت شیشے کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کی بنا پر کینسر کا پھیلاؤ عالمی سطح پر موت کا بڑا سبب بن رہا ہے۔ سیکرٹری فارمیسی کونسل سندھ ڈاکٹرتنویر احمد صدیقی نے کہاکہ سرطان ایک غیرمتعدی مرض ہےجوخلیوںکی غیرفطری نشوونما کی وجہ سے لاحق ہو جاتا ہے جس کاعلاج سرجری،ریڈیوتھراپی اور کیمو تھراپی سے ممکن ہے۔ ڈاکٹر رفعت انوارصدیقی نے کہا کہ آلودہ فضامیں سانس لینا دراصل سرطان کے مسلسل خطرا ت سے دوچار رہنا ہے جس سے پھیپھڑوں اور مثانے کے سرطان کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ صدرفارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹر امرعلی نے کہاکہ کینسر جیسے موذی مرض سے بچاؤ کے لیے صحت مندغذا، جسمانی تحرک اور صاف ستھرا ماحول مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghanistan: 100 dead from heavy snowfall
Previous Post افغانستان: شدید برف باری سے 100 افراد ہلاک
Next Post آئی سی سی اجلاس: پاکستان کا بھرپور موقف، ٹھوس دلائل، بھارت کلین بولڈ
ICC meeting: Pakistan's full stance, solid arguments, India clean bowled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.