yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

MH Kazmi May 3, 2019 1 min read
The leader of Tehreek-e-Iqbal's main leader, Peer Afzal Qadri suddenly announced a big announcement
Share this:

The leader of Tehreek-e-Iqbal's main leader, Peer Afzal Qadri suddenly announced a big announcement

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کرتے ہوئے حکومت، پاک فوج اور عدلیہ سے دلی معذرت کر لی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاآئین اوراداروں کا احترام کیا جائیگا ۔ملکی دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں،کارکن اخلاق کا مظاہرہ کریں اور پر امن رہیں ،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ صحت کی خرابی کی وجہ سے کیا ۔انہوں نے کہا میں حکومت، عدلیہ اور چیف آف آرمی سٹاف کی دل آزاری پر انتہائی معذرت خواہ ہوں اورانشاء اﷲ العزیز تحریک لبیک کے ذمہ داران صورتحال اور قیادت کی بھاری ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے معاملات بہتر اورمعاشرے کی اصلاح کیلئے کردار ادا کرینگے ۔وطن عزیز کی فلاح ، سلامتی ، امن و امان کے لئے اوربد امنی کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کرینگے ۔ اپنا نکتہ نظر قر آن و سنت اور آئین وقانون کی روشنی میں مناسب انداز میں بیان کیاجائیگا ،جلاؤ گھیراؤ اور عوامی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔دہشتگردی ، قتل وغارت ، فتنہ فساد اور فرقہ وارانہ مسلح کارروائیوں کی حوصلہ شکنی کریں گے ۔کارکن ملکی سلامتی کیخلاف تمام امور سے اجتناب کریں، کوئی کارکن غیر اسلامی و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوا تو تحریک کے ڈسپلن کے تحت تادیبی کارروائی اور لاتعلقی اختیار کی جائیگی۔ انہوں نے کہا صحت شدید خراب ہو چکی ہے ،ریٹائر منٹ کا فیصلہ گزشتہ سال کر اور احباب کو بھی مطلع کردیا تھا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WORLD, PRESS, FREEDOM, DAY, INTERESTING, WRITE-UP, BY,HAMID, MIR, GEO, AND, JANG, GROUP
Previous Post ڈرگ مافیا کو بے نقاب کرنے کا انجام، امریکہ میں صحافی قتل کے بعد اخبار کا دفتر بھی تباہ، جانئے ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر معروف صحافی کی لرزہ خیز حقائق پر مبنی تحریر
Next Post سہیل وڑائچ نے معنی خیز اسٹائل میں انکشافات کی بھرمار کر دی
Sohail Vishish has expanded the revelations in meaningful style

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.