yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام, ایک وفاقی وزیر نے ہاتھ جوڑ دیئے

MH Kazmi July 22, 2017July 22, 2017 1 min read
The last attempt to accept Chaudhry Nisar's failed, one federal minister added hands
Share this:

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور رانا تنویر کی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔

The last attempt to accept Chaudhry Nisar's failed, one federal minister added hands
The last attempt to accept Chaudhry Nisar’s failed, one federal minister added hands

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار نے وزیراعظم سے35 سالہ رفاقت ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ اتوار کو پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے وزرات سے بھی مستعفی ہونے کا امکان ہے جب کہ وہ پارٹی نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی کوئی عہدہ  لیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کے لیے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی وزرا سعد رفیق اور رانا تنویر کو پنجاب ہاؤس بھیجا گیا جہاں دونوں نے چوہدری نثار سے ملاقات کی اور انہیں منانے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزرا نے چوہدری نثار کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نے معذرت کرلی۔

جب کہ وزرا نے چوہدری نثار سے کہا کہ آپ کا مؤقف درست ہے، آپ سمیت دوسرے وزرا کو اہم مواقعے پر مشاورت میں شامل نہیں کیا گیا لیکن یہ وقت مل بیٹھنے کا ہے دور رہنے کا نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزرا کا کہنا تھا کہ پارٹیوں میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں جس پر چوہدری نثار نے کہا کہ میرا مؤقف اصولی ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے اجلاس میں شرکت سے معذرت پر دونوں وزرا واپس لوٹ گئے۔ ذرائع نے بتایا چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوازشریف سے وفاداری نبھائی اور کبھی انہیں سبکی نہیں ہونے دی لیکن اب وزیراعظم ناپختہ ذہنوں میں گھرچکے ہیں اور ان ہی ذہنوں نے وزیراعظم کوان حالات سےدوچار کیا ہے۔

adevtisement
adevtisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارکو ایک ماہ سے مشاورت سے باہر رکھا گیا اور چوہدری نثار نے وزیراعظم کو قوم سےخطاب اور جےآئی ٹی میں پیشی سے روکا تھا۔ دوسری جانب وزرات داخلہ کے ترجمان نے وزیر داخلہ کے مستعفی ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں لہٰذا قریبی ذرائع کون سے ہیں اس کی وضاحت کی جائے۔ ترجمان کے مطابق میڈیا کو پہلے بھی کہا تھا کہ قیاس آرائیاں نہ کی جائیں تاہم پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ کیا کہیں گے اسی دن ہی واضح ہو گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qatar bow the knees, announces talks with Saudi Arabia
Previous Post قطر نے گھٹنے ٹیک دیے، سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان
Next Post محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی
Mohammad Amir has also dumpling bowled in the county

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.