yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

Web Editor June 20, 2018 1 min read
The International Cricket Council banned on Sri Lankan captain Dinesh Chandimal for Ball Tampering
Share this:

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔

The International Cricket Council banned on Sri Lankan captain Dinesh Chandimal for Ball Tamperingمیچ ریفری جواگل سری ناتھ کا کہنا ہے کہ ”واقعے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ واضح ہے کہ دنیش چندی مل نے اپنے منہ سے کسی چیز سے پیدا ہونے والا مصنوعی مادہ نکال کر گیند پر لگایا جو کہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔“

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ”آئی سی سی میچ آفیشلز کے فیصلے کی پوری حمایت کرتی ہے جو ویڈیو فوٹیج دیکھنے کے بعد کیا گیا، اور ایسا کوئی بھی واقعہ پیش آنے پر یہی کیا جائے گا۔“

دنیش چندی مل دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بال ٹمپرنگ کے الزام میں پابندی عائد ہونے کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہو گے۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے میچ کے اختتام کے بعد اس معاملے پر سماعت ہوئی جس میں ویڈیو فوٹیج کو بطور ثبوت پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران سری لنکن ٹیم انتظامیہ اور میچ آفیشلز بھی موجود تھے جن کے سامنے چندی مل نے اپنے منہ سے مادہ نکال کر گیند پر لگانے کا اعتراف کیا تاہم وہ یہ نہ بتا سکے کہ انہوں نے یہ مادہ کس چیز سے پیدا کیا تھا۔

ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دنیش چندی مل نے گیند پکڑنے کے بعد اپنی جیب سے کوئی چیز نکال کر منہ میں رکھی اور چند سیکنڈز کے بعد بڑی احتیاط سے انگلی کیساتھ مادہ نکال کر گیند پر لگاتے رہے اور باﺅلر کو ہدایات بھی جاری کرتے رہے۔ دو سسپنشن پوائنٹس کا مطلب ہے کہ کھلاڑی ایک ٹیسٹ میچ، یا دو ون ڈے انٹرنیشنل یا پھر دو ٹی 20 میچ نہیں کھیل سکے گا اور چونکہ دنیش چندی مل کا اگلا میچ بھی ٹیسٹ میچ ہی ہے اس لئے وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف 23 جون سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ اس کے علاوہ چندی مل کے ’کھاتے‘ میں 4 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی شامل کر دئیے گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not get tickets to meet Nawaz Sharif: Javed Hashmi
Previous Post ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی
Next Post مستونگ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار زخمی
Mastung: Four terrorists were killed during the CD operation, 7 others injured

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.