yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

Web Editor April 27, 2018 1 min read
The insanity of soccer sinked the shirt of his favorite team on the body
Share this:

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ہے۔

The insanity of soccer sinked the shirt of his favorite team on the bodyہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سال ہے اور وہ ریوڈی جنیرو میں رہتے ہیں۔ ہوزے، فلیمنگو فٹ بال کلب کے دل سے مداح ہیں اور کئی برس سے اس کی تائید کررہے ہیں۔ اب انہوں ںے فٹ بال کلب سے محبت کے اظہار میں اس کی آفیشل ٹی شرٹ پوری تفصیل کے ساتھ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں گدوالی ہے۔

ہوزے کو اس ٹیٹو کے بنانے میں 90 گھنٹے لگے اور 32 مختلف اوقات میں انہیں ٹیٹو فنکار کے سامنے بیٹھنا اور لیٹنا پڑا۔ اس کے بعد ان کے پورے جسم پر ٹھیک سائز کی ایک ٹی شرٹ دیکھی جاسکتی ہے۔ سیاہ وسرخ پٹیوں کی اس ٹی شرٹ پر کلب کا لوگو بھی بنایا گیا ہے اور کمر پر ٹی شرٹ کا نمبر 10 بھی نمایاں ہے۔

اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہوزے موریسیو نے کہا کہ وہ بچپن سے ہی اپنے جسم پر کلب کی ٹی شرٹ بنوانا چاہتے تھے اور اب ان کی یہ خواہش پوری ہوچکی ہے۔

ہوزے نے بتایا کہ میں بچپن سے ہی فلیمنگو کا مداح رہا ہوں اور خود میرے والد بھی اس ٹیم کو بہت چاہتے تھے، میرے والد میرے لیے کلب کی ٹی شرٹ اور کھلونے لاتے رہے جس سے میرا جنون اور بڑھتا گیا اور اب میرے جسم کا 40 فیصد حصہ فلیمنگو کے رنگوں میں ڈوبا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس واقعے کے بعد ایک بحث چل پڑی ہے۔عام افراد نے ہوزے کو بے وقوف قرار دیا ہے جبکہ فلیمنگو کے دوسرے مداح اسے محبت کا اظہار قرار دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dr. Aafia return revenge of Col. Joseph
Previous Post کرنل جوزف کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی
Next Post گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت
We made Gandhi ountry a landmark of honor rituals, Mallika Sherawat

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.