yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اخبار اور کتاب پڑھ کر سنانے والی جدید عینک

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
The innovative storytelling and reading glasses
Share this:
The innovative storytelling and reading glasses
The innovative storytelling and reading glasses

لندن: دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔

اس جدید عینک کو ’’اورکیم‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو ایک اسمارٹ عینک ہے۔ برطانیہ میں اس کیفروخت شروع رواں ماہ شروع ہوجائے گی۔ اورکیم کی سب سے اہم شے اس میں نصب ایکطاقتور کیمرہ ہے جو عینک کے ایک کونے پر لگا ہوا ہے۔ کیمرے سے ایک تار ایک چھوٹے سےکمپیوٹر میں جاتا ہے جس میں لگا اسپیکر آپ کو دکھائی دینے والی تحریر پڑھ کر سناتا ہے۔ یہپینسل بکس کی جسامت کا کمپیوٹرہے جو  باآسانی آپ کی جیب میں سما سکتا ہے۔

جوں ہی آپ کسی تحریر پر انگلی رکھتے ہیں تو آلے سے ایک بیپ کی آواز آتی ہے اور اس صفحے کی تصویر کھینچی جاتی ہے اور اس کے بعد روبوٹک آواز میں اس کا متن سنائی دیتا ہے۔

The innovative storytelling and reading glasses
The innovative storytelling and reading glasses

اورکیم جو ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے وہ 20 سال پرانی ہے جسے ’’آپٹیکل کریکٹر ریکگنیشن‘‘ (اوسی آر) کہا جاتا ہے۔ یہ راستے کے اشتہار، سائن بورڈ اور کھانے کے ڈبے بھی پڑھ سکتا ہے لیکن فی الحال لوگوں کی لکھائی کو نہیں پڑھ سکتا۔اورکیم کو 2010 میں 2 سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ بنایا تھا جب وہ ایک کاربنانے والی کمپنی میں ملازم تھے اور انہوں نےپیدلچلنے والوں اور دوسری کاروں کو شناخت کرنے والا ایک کیمرہ سسٹم بنایا تھا۔ اس وقت ایسے 2000 آلات بنائے گئے تھے اوراب انہیں برطانیہ میں فروخت کیا جائے گا۔اورکیم کے 2 ورژن بنائے گئے ہیں اور دونوں ہی بہت مہنگے ہیں۔ ایک مائی ریڈر ہے جس کی قیمت قریباً 2 لاکھ روپے ہے جب کہ مائی آئی کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے اور ان کا آرڈر کمپنی کی ویبسائٹپر دیا جاسکتا ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The rule of fog in Punjab including Lahore, sight, zero in many places
Previous Post لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر
Next Post مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک
Three terrorists killed in operation, train bombings in Kingussie

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.