yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ ن اسلام آباد کے نظریاتی ورکرز ڈاکٹر طارق فضل چوئدری کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے

Web Editor April 2, 2018April 2, 2018 1 min read
the ideological worker of PML-N, Islamabad, opened fire in the field against tariq fazal choudhary
Share this:

روات(اسد حیدری) این اے 52 مسلم لیگ ن اسلام آباد کے نظریاتی ورکرز ڈاکٹر طارق فضل چوئدری کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے۔ the ideological worker of PML-N, Islamabad, opened fire in the field against  tariq fazal choudharyٹکٹ ملنے کی صورت میں ضلعی اور یوسیز تنظمیوں کا بائیکاٹ کا اعلان۔  ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی کارکردگی ناقص رہی کیف وزارت ملنے کے باوجود رورل سرکل کی پسماندگی دور نہ کی۔    ووٹ کی عزت کیساتھ نظریاتی مخلص لیگی کارکنوں کی عزت کا خیال رکھا جائے۔  چوہدری توصیف احمد  این اے ۵۲ نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ دے گئے تو مسلم لیگ ن کامیابی حاصل کرے گئی۔ افضال احمد مغل ایڈووکیٹ الیکشن 2018کی آمد مسلم لیگ ن رورل سرکل نے پرانے نظریاتی کارکنوں سے رابطے یوسی ہمک میں ورکرز کنونشن اور یوسی سہالہ روات میں میٹنگز  تفصیلات کے مطابق این اے 52رورل سرکل میں الیکشن 2018 کے حوالہ سے پرانے نظریاتی اور مخلص کارکنوں سے رابطوں کے حوالہ سے یونین کونسل ہمک میں ورکرز کنونشن جبکہ یونین روات اور سہالہ میں مٹینگز کا سلسلہ جبکہ اسلام آباد کی دیگر یونین کونسلز سطح پر ورکرز کنونشن کروانے کا فیصلہ۔  کنونشن اور میٹنگزمیں سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن اسلام آباد افضال احمد مغل ایڈووکیٹ۔ جنرل سکریٹری چوہدری توصیف۔ سیکرٹری اطلاعات چوہدری فرید۔ صدر مسلم لیگ یوسی روات چوئدری مشتاق۔ جنرل سکریٹری راجہ ظہیر اکبر۔ سابق امیدوار برائے وائس چیئرمن مسلم لیگ ن روات چوئدری غضنفر گجر۔ لیگی رہنماء چوہدری آصف نواز ،چوہدری کامران۔ ملک حمید سمیت دیگر پرانے مسلم لیگی کارکنوں نے شرکت کی۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے افضال مغل ایڈووکیٹ نے کہاکہ اسلام آباد میں ٹکٹ کی فراہمی نظریاتی اور پرانے مخلص کارکنوں کو اہمیت دی جائے نہ کہ پیرا شوٹ اور انوسٹرز کو کو کہ مختلف پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں۔  ہمُمشکل وقت میں بھی اپنے قائدین میاں نواز شریف۔ میاں شہباز شریف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔  ورکرز کنونشن میں فیصلہ کیا گیا کہ حالیہ الیکشن میں ڈاکٹر طارق فضل چوئدری کو ٹکٹ دیا گیا تو الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرے گئے۔ ڈاکٹر طارق وزرات اختیارات ہونے کے باوجود رورل علاقوں کی پسماندگی دور نہ کئی اور نہ ہی عوام علاقہ سے رابطہ رکھا گیا۔   ورکرز کنونشن میں فیصلہ۔   جنرل سکریٹری مسلم لیگ ن اسلام آباد چوئدری توصیف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ووٹ کی عزت کے ساتھ نظریاتی کارکنوں کی عزت کا خیال رکھا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
the-weather-forecast-next-weeks-weather-forecast-in-various-parts-of-the-country
Previous Post محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
Next Post راولپنڈی کینٹ بورڈ شعبہ بلڈنگ کنٹرول سیل میں بڑے پہمانے پر کرپشن کا انکشاف
Disclosure of corruption on big deal in the Rawalpindi Kentboard Department Building Control Cell

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.