yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

Web Editor April 26, 2019 1 min read
The idea was started on appointment in Information and Broadcasting
Share this:

اسلام آباد: فواد چودھری کے قلمدان کی تبدیلی کے بعد محکمہ اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاوید کو وزارت اطلاعات میں وزیرمملکت بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کے مقابلے میں کمزورمیڈیا مؤقف کے باعث کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اور میڈیا پر اپوزیشن کے سامنے حکومتی دفاع سے مطمئن نہیں ہیں لہٰذا جلد ہی سینیٹر فیصل جاوید کو وزیر مملکت برائے اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس 12 مارچ 2018ء کو ایوان بالا یعنی سینیٹ کے 51 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اُٹھایا تھا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان بھی شامل تھے۔ فیصل جاوید خان کو پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، فیصل جاوید خان سینیٹر منتخب ہونے کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔

7 مئی 2018ء کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ جس میں سینیٹر مولانا بخش چانڈیو نے چیئرمین کمیٹی کے لئے فیصل جاوید کا نام تجویز کیا تھا ۔ چئیرمین کمیٹی فیصل جاوید نے تمام ممبران کمیٹی کا شکریہ ادا کیا تاہم اب انہیں وزیر مملکت برائے اطلاعات تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی گئی تھی جس کے تحت فواد چودھری سے وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان لے کرانہیں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا تھا جبکہ فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات تعینات کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The African Hair Style of the Saqlain's daughter
Previous Post ثقلین کی بیٹی کا افریقی ہیر اسٹائل
Next Post کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات ہو گئی
Huge stolen was occurrence in the house of businessman Sheikh Yousuf's

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.