اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس
کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں پاکستانی باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ، آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

