yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انجلینا جولی کی چوتھی شادی ، مگر کب اور کس سے ؟ دولہے کا نام اور تصویر آپ کو دنگ کر ڈالے گی

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
The groom's name and picture will bury you
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی میگا اسٹار انجلینا جولی اور ایکشن ہیرو براڈ پٹ کو برینجلینا بھی کہا جاتا تھا، کیوں کہ دونوں کی محبت اور کیمسٹری انڈسٹری میں بہت مقبول تھی۔تاہم دونوں نے 2016 میں ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔اگرچہ دونوں کی یہ پہلی شادی نہیں تھی، تاہم پھر بھی ان کے تعلقات بہترین تھے۔

دونوں کی طلاق کے بعد دونوں کے حوالے سے مختلف خبریں آئیں۔انجلینا جولی کے حوالے سے رواں برس جنوری میں خبریں تھیں کہ انہوں نے کمبوڈیا کے ایک گلوکار سے تعلقات استوار کرلیے ہیں اور جلد ان سے شادی کرنے والی ہیں، تاہم اس کے بعد ان کے حوالے سے ایک اور خبر سامنے آئی۔رواں برس مارچ میں خبر سامنے آئی کہ 42 سالہ انجلینا جولی کمبوڈین موسیقار سے نہیں بلکہ برطانیہ کے ایک ارب پتی شخص سےشادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔تاہم اب ان کے حوالے سے حیران کن خبر سامنے آئی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ اپنے سابق شوہر براڈ پٹ کی سابق بیوی جینیفر آنسٹن کے سابق شوہر اداکار جسٹن تھیوروکس سے شادی کی خواہاں ہیں۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ براڈ پٹ اب انجلینا جولی سے طلاق کے بعد جہاں دیگر اداکاراؤں کے ساتھ دیکھے جا رہے تھے، اب وہ ہی اپنی پہلی بیوی جینیفر آنسٹن کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔خبر رساں ادارے ’بیچز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیوروکس کے تعلقات کی خبریں گردش میں ہیں۔رپورٹ میں مختلف خبروں کا حوالہ دیتےہوئے بتایا گیا کہ اگرچہ دونوں نے تعلقات کی تصدیق نہیں کی، تاہم دونوں کو گزشتہ چند ماہ سے متعدد بار ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور دونوں خفیہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔


رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں نے شادی کی منصوبہ بندی بھی تیار کر رکھی ہے، تاہم ان کی شادی کب ہوگی، اس حوالے سے کوئی معلومات دستیاب نہیں۔دوسری جانب خبر رساں ادارے ’اکانو ٹائمز‘ نے بتایا کہ نہ صرف انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان تعلقات کی خبریں ہیں، بلکہ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ جسٹن تھیو روکس اپنی سابق اہلیہ جینیفر آنسٹن کی سہیلیوں کے قریب ہونے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔رپورٹ میں دیگر خبر رساں اداروں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے تعلقات استوار ہیں۔ساتھ ہی رپورٹ میں گوسپ کوپ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ادھر جسٹن تھیورو کس کی سابق بیوی جینیفر آنسٹن اور انجلینا جولی کے سابق شوہر براڈ پٹ کے درمیان ایک بار پھر تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ براڈ پٹ اور جینیفر آنسٹن پہلے شادی بھی کر چکے ہیں۔خبر رساں ادارے ’گوسپ کوپ‘ نے بتایا کہ رپورٹس ہیں کہ براڈ پٹ اپنی سابق اہلیہ جینیفر آنسٹن کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ جلد ہی ان سے تعلقات کے حوالے سے وضاحت کرنے والے ہیں۔

خبر میں فیشن میگزین کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے تعلقات اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ جینیفر آنسٹن سابق شوہر کے گھر بھی جا چکی ہیں اور وہ ان سے دوبارہ تعلقات استوار ہونے پر مطمئن ہیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں دوبارہ شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں، تاہم اس حوالے سے دونوں نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ خیال رہے کہ جینیفر آنسٹن اور براڈ پٹ پہلے بھی شادی کر چکے ہیں۔49 جینیفر آنسٹن 54 سالہ براڈ پٹ کی سابقہ بیوی ہیں، ان دونوں کے درمیان 1998 میں تعلقات استوار ہوئے، جس کے 2 سال بعد 2000 میں دونوں نے شادی کی تھی۔ان کی شادی محض 5 سال ہی چل سکی، اور دونوں نے جنوری 2005 میں علیحدگی اختیار کرلی، جس کے بعد اسی سال اکتوبر میں دونوں کی طلاق ہوگئی۔جینیفر آنسٹن کی بعد ازاں 2011 میں اداکارہ جسٹن تھیوروکس سے شناسائی ہوئی اور دونوں نے 4 سال بعد 15 فروری 2015 کو شادی کرلی، تاہم ان کی شادی کامیاب نہ ہوسکی اور رواں برس فروری میں ان میں طلاق ہوگئی۔اگرچہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ نے شادی تاخیر سے کی، تاہم ان دونوں کے درمیان تعلقات 2005 میں استوار ہوئے تھے۔جوڑے نے 6 بچوں کو گود بھی لیا تھا اور ان میں طلاق بھی بچوں کو وقت نہ دینے اور مبینہ طور پر براڈ پٹ کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے پر ہوئی تھی۔اور اب اطلاعات ہیں کہ انجلینا جولی نے 42 سالہ جسٹن تھیو روکس سے تعلقات استوار کرلیے ہیں، جن سے وہ چوتھی شادی کریں گی۔انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے شادی سے قبل بھی 2 شادیاں کی تھیں۔انجلینا جولی نے پہلی شادی 1996 میں برطانوی نژاد امریکی فلم ساز و اداکار جونی لی ملر سے کی تھی، جو محض 4 سال ہی چل سکی اور دونوں میں 2000 میں طلاق ہوگئی تھی۔انجلینا جولی نے دوسری شادی فلم ساز، موسیقار و اداکار بلی باب تھورنٹن سے 2000 میں شادی کی، جو پہلی شادی سے بھی کم عرصہ یعنی 3 سال چلی اور دونوں میں 2003 میں طلاق ہوگئی تھی۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Land capture and IG exchange case: What did Prime Minister give today? Get it
Previous Post زمین قبضہ و آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی نے آج کیا سرپرائز دے دیا ؟ جانیے
Next Post وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی : لاہور ہائیکورٹ سے ناقابل یقین خبر آ گئی
Prime Minister Imran Khan's discomfort: Incredible news came from Lahore High Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.