yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

Web Editor March 4, 2019 1 min read
The great sermon of Pakistan, which was written by the Prophet (peace be upon him), saw the unbelievers Muslim
Share this:
اسلامی خطاطی میں بلند مقام حاصل کرنے والے مصور صادقین کو اللہ تعالٰی نے ایسا کما ل ہنر عطا فرمایا تھا کہ انکے ہاتھوں سے سورہ رحمٰن کی خطاطی دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجایا کرتے تھے ۔وہ حقیقت میں انتہائی درویش اور دریا دل خطاط تھے جو بغیر پیسے اور خودنمائیکے اپنے دوستوں اور عزیزوں کی فرمائش پر منٹوں میں خطاطی کے نادر نمونے بنا کر دے دیتے جو ان کے گھروں کی زینت بن جایا کرتے تھے ۔انہوں نے اسلامی خطاطی کے نادر نمونے بغیر معاوضہ لئے تخلیق کئے اور کبھی کسی امیر ترین کو بھی اپنی یہ پینٹنگ فروخت نہیں کی تھیں لیکن انکے انتقال کے بعد ان کے عزیزوں اور دوستوں نے انکی پینٹنگ سے کروڑوں روپے کمائے ۔ قیام پاکستان سے قبل امروہہ میں جنم لینے والے سید صادق احمد نقوی ” صادقین“ کے نام سے معروف ہوئے ،پاکستان کی بہت سی سرکاری اور اہم ترین تاریخی و ثقافتی عمارتوں میں انکی مصوری و خطاطی کے نمونے آویزاں ہیں ۔سابق جنرل ضیا الحق انکے عاشق تھے ۔ان کے گھر میں صادقین کی خطاطی کے نمونے بطور تبرکاً موجود تھے۔جبکہ پاکستان میں ان کے بہت سے ایسے دوستوں اور عزیزوں نے انکی وفات کے بعد انکے تحفتاً بنائے ہوئے نمونے بیچ کر کروڑوں روپے کمائے ۔گزشتہ سال بھی صادقین کی خطاطی کا ایک ایسا نادر نمونہ ڈیڑھ کروڑڈالر میں فروخت ہواتھا ، پاکستان کی معروف خاتون ادیبہ اور کالم نگار کشور ناہید کے ساتھ صادقین مرحوم کے بہت مشفقانہ تعلقات تھے ۔ وہ اپنے ایک کالم میں انکشاف کرتے ہوئے بیان کرتی ہیں کہ جس نے بھی کبھی اپنی تصویر ، کبھی غالب کا کوئی شعر یا کچھ اوربنوانا چاہا۔ اس درویش نے بخوشی آدھے گھنٹے میں بناکر دیدیا۔ میرے جیسے لوگوں سے جب وہ اور شاکر علی کہتے کہ تمہیں کونسی پینٹنگ لینی ہے۔ تو میں ہنس کر کہتی” آپ کے گرد مانگنے والے بہت ہیں، پہلے انکی غرض پوری کریں، میں جب اقبال ٹاﺅن میں گھر بنارہی تھی تو صادقین نے کہا ” تم مجھے ڈرائنگ روم کی ایک دیوار دیدو ، میں اسے پینٹ کرونگا“ میں نے انکی بات اسلئے نہیں مانی کہ میں نہیں چاہتی تھی کہ میں بھی ساری دنیا کی طرح ہوجاﺅں۔ میرا غرور غلط تھا اسلئے کہ ہر اردگرد بیٹھے شخص کی طرح نہیں ہوناچاہتی تھی۔ صادقین لاہور کوئی چھ برس تک رہے۔ اور ہر خاتون ومرد کو جس نے جوچاہا ،نوازتے رہے۔ پھر وہ سال بھر کے لئے انڈیا چلے گئے۔ حیدرآباد دکن سے لیکر دلی کی جتنی مذہبی اور علمی درسگاہ ہیں، انہیں ملیں، انکو اپنے فن مصوری سے بشاشت کے ساتھ آراستہ کرتے رہے۔ اب پھر کراچی آگئے ، کراچی میں فرئیر ہال سے لیکر مختلف عمارتوں کو اپنے فن سے نوازا۔ لاہور کا تو آپ کو علم ہی ہوگا کہ میوزیم کی چھت سے لیکر ، میوزیم کے اندر،اندر کے حاشیوں میں سورہ رحمٰن اس سلیقے سے لکھی کہ کافر بھی ایمان لے آئے۔“ کشور ناہید نے انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں نے صادقین سے تصویریں بنوائی تھیں انکی وفات کے بعد بھاری قیمت پر فروخت کرنے کے لئے، اپنے بلوں سے نکل کر آرٹ گیلریوں کا رخ کیا۔ اس میں ضرورت مندیا امیر کبیروں کی کوئی تخصیص نہیں تھی۔ البتہ یہ چیک کرا لیتے تھے کہ یہ اصل ہے کہ کاپی کیونکہ انکا شاگرد ، ایک مدت تک ، انکی نقل ، اصل کے برابر بناکر بیچتا رہا۔ جب یہ منظر دیکھاتو صادقین کے رشتہ دار پیسہ کمانے کے لئے سامنے آگئے ۔ صادقین کے لئے آرٹ گیلری بنانے کو انہیں جوزمین ملی تھی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ministry of Sciences & Technology Pakistan Jobs 2019 for 37+ Posts (Multiple Categories)
Previous Post پاکستان سائنسز اور ٹیکنالوجی وزارت ملازمت 2019 کے لئے 37 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات)
Next Post سروے پاکستان پاکستان ملازمت 201 9 کے لئے 19 + ایل ڈی سی کلر، تکنیکی مدد، ٹیلی فون آپریٹرز اور تکنیکی ماہرین (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Survey of Pakistan Jobs 2019 for 19+ LDC Clerks, Technical Assistants, Telephone Operators and Technicians (Download CTS Form)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.