yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں حکومت اگلا بجٹ پیش نہیں کریگی: عمران خان کا اعلان

Web Editor April 12, 2018 1 min read
The government in Khyber Pakhtunkhwa will not give the next budget: Imran Khan's announcement
Share this:

اسلام آباد:  عمران خان نے خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صرف 45 دن کی حکومت کیسے پورے سال کا بجٹ دے سکتی ہے ؟ وفاق میں پورے سال کا بجٹ لانے کی مخالفت کرینگے۔ انہوں نے کہا ووٹ بیچنے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالیں گے، الیکشن میں نقصان ہونے کا کوئی ڈر نہیں۔

The government in Khyber Pakhtunkhwa will not give the next budget: Imran Khan's announcementچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، سب ملکر سپریم کورٹ کے خلاف محاذ کھول رہے ہیں ، پہلی مرتبہ بڑے کا احتساب ہونے پر قوم خوش ہے۔ انہوں نے کہا لاہور کے جلسے کیلئے تاریخی پبلک نکلے گی ، 29 اپریل کو پتا چلے گا کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا نگران حکومت یورپ اور برطانیہ میں کیوں نہیں آتی ؟ کیونکہ یورپ میں دھاندلی کا خوف نہیں ہوتا، نگران حکومت کا کام صاف اور شفاف الیکشن کرانا ہے جو سب کی مشاورت سے بننی چاہیئے، نیوٹرل امپائر سے مراد سب کو اس پر اعتماد ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نواز شریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، ہم نہ ہوتے تو پاناما کیس دب چکا ہوتا

عمران خان کا کہنا ہے نواز شریف نظریہ نہیں مافیا ہے، وزیراعظم نے کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کے خلاف بیانات دیئے۔ انہوں نے کہا جنوبی پنجاب غریب نہیں امیر علاقہ تھا، حکمرانوں نے لازم کر دیا کہ اب جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں شہباز شریف اینڈ سنز کرپشن لمیٹڈ کمپنی بیٹھی ہے ، یہ سارا مافیا اکٹھا ہو کر اپنی چوری بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ عمران خان نے کہا فاٹا کا انضمام فضل الرحمان کی وجہ سے نہیں ہوسکا ، ملک کا وزیر خارجہ دبئی کی کمپنی کا ملازم تھا ، پاکستانی اداروں سمیت کسی نے نوٹس نہیں لیا۔

قبل ازیں چیئرمین تحریک انصاف نے مرکزی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں ، اگر تحریک انصاف نہ ہوتی تو پاناما کیس دب چکا ہوتا، نوازشریف 300 ارب روپے ملک سے باہر لے کر گئے۔ انہوں نے کہا ان شاءالله آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے ، پی ٹی آئی میں آنے والے خواہشمندوں کی لمبی فہرست ہے۔ ان کا کہنا تھا ہم نے گزشتہ الیکشن کی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے، الیکشن میں ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، سب امیدوار پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کو تسلیم کریں۔

عمران خان نے کہا آپس کے اختلافات ختم کر کے پارٹی کو مضبوط بنائیں، پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی برداشت نہيں کی جائے گی، کامیابی کے لئے آپس کے اختلافات کو ختم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا 29 اپریل سے انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کریں گے، لاہور میں 2011ء کے جلسے کی یاد تازہ کریں گے، عوام تحریک انصاف کی رابطہ عوامی مہم پر زبردست ردِعمل دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
GHQ function to tribute to the martyr
Previous Post شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب
Next Post عرفان خان کے ترجمان نے اداکار کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی
Irfan Khan's spokesman denied the actor's health concerns

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.