yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے ساری ظالم ترین شرائط مان لیں

MH Kazmi May 10, 2019 1 min read
The government has taken into account the worst conditions
Share this:
The government has taken into account the worst conditions
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے پاگئے، کل باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، پاکستان کو کل 8 ارب ڈالرز کا قرضہ ملے گا آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے مابین قرضے کا معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے تحت 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے اور خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین 3 سالہ پروگرام طے کیا جائے گا جس کے تحت پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کیا جائے گا۔اہدے کی شرائط کے مطابق حکومت پاکستان یکم جولائی سے 700 ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکسز عائد کرے گی ۔ بجلی کی قیمتوں میں دو مراحل میں اضافہ کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں یکم جولائی سے بجلی کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔معاہدے کے تحت پاکستان کا ترقیاتی بجٹ گزشتہ برس کی سطح پر منجمد کردیا جائے گا جبکہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنسی ایکسچینج ریٹ طے کرنے میں سٹیٹ بینک کو خود مختاری دی جائے گی جبکہ بجٹ خسارہ بھی کم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آج پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آﺅٹ پیکج پر اتفاق طے پا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کو اس معاہدے کے نکات سے آگاہ کر دیا گیا۔27 اپریل کو آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آیا تھا۔ پچھلے 12 دِنوں سے سٹاف لیول میٹنگز چل رہی تھیں۔ جس کے بعد اب ایک بیل آﺅٹ پیکج پر آئی ایم ایف اور پاکستان کا اتفاق ہو گیا ہے۔ اگرچہ اس معاہدے میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی زیادہ تر شرائط تسلیم کی ہیں۔ ان میں چند ایسی تجاویز بھی تھیں جو حکومت پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو دی گئی تھیں اور آئی ایم ایف کو اس پر قائل بھی کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکج کے تحت 6.6 ارب ڈالرز ملیں گے۔ معاہدے میں ڈسکاﺅنٹ ریٹس میں بھی کوئی بڑا اضافہ نہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ اس کے علاوہ نواز حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کے پیش کیے گئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو جو ٹیکس ریلیف دیا گیا تھا، اسے بھی ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ جو ٹیکس سلیبز ہیں وہ جنوری 2018ءکی شرح پر واپس چلے جائیں گے۔اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی بڑی شرط تھی کہ اوگرا اور نیپرا کو مکمل طور پر بااختیار بنایا جائے۔ یہ شرط بھی حکومتِ پاکستان نے تسلیم کر لی ہے۔ جس کے باعث حکومت کو ساڑھے تین سو ارب روپے حکومت کو ٹیکس کی مد میں موصول ہوں گے۔ کل آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے وفد کے درمیان جائزہ کمیٹی کا ایک اجلاس ہونا ہے۔ جس کے بعد اس معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔روپے کی قدر میں فوری کمی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ شعبہ توانائی میں سبسڈیز ختم کرنے پر بھی دونوں فریقین متفق ہو گئے۔ آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کا بجٹ جو پہلے مئی میں پیش ہونا تھا، وہ اب جُون میں پیش کیاجائے گا۔ جس میں ٹیکسز کو بڑھانے کے حوالے سے نئی تجاویز زیر غور آئیں گی۔ماہرین کے مطابق پچھلے سال بجٹ کا خسارہ 6.6 فیصد تھا۔ جو آئندہ بجٹ میں 7.7 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ اس کے لیے ضروری ہو گا کہ نئے بجٹ میں سے سبسڈیز ختم کی جائیں اور نئے ٹیکسز لگائے جائیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ayaz Amir's Unique Writing
Previous Post ایاز امیر کی ایک اچھوتی تحریر
Next Post دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی
Explosive predictions have been made

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.