yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سُروں کی ملکہ زبیدہ خانم کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے

Web Editor October 19, 2017 1 min read
The fourth anniversary of the mystery queen Zubaida Khanum is being celebrated today
Share this:

لاہور: سدا بہار آواز، فن موسیقی کی ملکہ، پاکستانی فلم انڈسٹری کو یاد گاراور شاہکارگیت دینے والی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔

The fourth anniversary of the mystery queen Zubaida Khanum is being celebrated todayزبیدہ خانم 1935 میں بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد ان کے خاندان نے ہجرت کرکے لاہور میںرہائش اختیار کی۔ زبیدہ خانم کا سنگیت کے کسی روایتی گھرانے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ انہوں نے 1951 میں فلم ’’بلو‘‘ سے بطورگلوکارہ اپنا فنی سفر شروع کیا تاہم ان کی مقبولیت اور شہرت کا نقطہ آغاز ہدایت کار نذیر کی پنجابی فلم ’’شہری بابو‘‘ سے ہوا۔

زبیدہ خانم نے 147 اردو اور 244 پنجابی فلموں کےلیے گیت گائے، ان کے یادگار نغموں میں ’’تیری الفت میں صنم دل نے بہت درد سہے‘‘، ’’ساڈا سجرا پیار کوے باربار‘‘، ’’کیتے ہوئے قرار بھل جائیں ناں‘‘، ’’چھڈ جاویں نہ چناں باں پھڑ کے‘‘، ’’رب نے کرایا ساڈا پتناں تے میل اوئے‘‘، ’’نی چھیٹے سجناں دی اے‘‘، ’’بندے چاندی سونے دی نتھ لے کے‘‘، ’’ساڈے انگ انگ وچ پیار نے پینگاں پائیاں نیں‘‘، ’’اے چاند ان سے جاکر میرا سلام کہنا‘‘، اور ’’آئے موسم رنگیلے سہانے جیا نہیں مانے‘‘ سمیت دیگر گانے شامل ہیں۔ زبیدہ خانم نے بطور اداکارہ فلموں میں بھی کام کیا۔ انہیں نورجہاں کے بعد 50 کی دہائی کی سب سے کامیاب گلوکارہ مانا جاتا ہے۔ زبیدہ خانم 19 اکتوبر 2013 کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کرگئیں، وہ دنیا سےچلی  تو گئیں لیکن اپنی سریلی آواز کے ذریعے آج بھی اپنے چاہنے والوں میں زندہ ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous actor Salim Nasir sat down with fans for 28 years left
Previous Post مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے
Next Post آج بھی پاک بنگلہ دیش مشترکہ فلمسازی ہو سکتی ہے، شبنم
Pak Bangladesh can also be a joint filmmaking today, Shabnam

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.