yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دفتر خارجہ کو پلوامہ واقعہ پر ڈوزیئر موصول ہو گیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

Web Editor February 28, 2019 1 min read
The Foreign Office received a dozear on the Pulwama incident, Spokesperson Foreign Office Dr. Faisal
Share this:

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کو پلوامہ واقعہ پر ڈوزیئر موصول ہو گیا ہے جس کا مشاہدہ کیا جائے گا اور قانونی شواہد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ثبوت قابل عمل ہوئے تو پاکستان کارروائی کرے گا۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے اور دہشتگردی کے علاوہ دیگر مسائل پر بھی بات چیت ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی پائلٹ سے متعلق موقف واضح ہے کہ وہ محفوظ اور صحت مند ہے، بھارتی پائلٹ کو عوام نے پکڑا اور فورسز نے اسے بچایا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پائلٹ کا معاملہ اٹھایا ہے، جنگی قیدی کے درجے سے متعلق فیصلہ بعد میں ہو گا کہ پائلٹ پر کون سا کنونشن لگنا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارت او آئی سی جائے گا تو ہم اس میں شریک نہیں ہوں گے جبکہ بھارت اور پاکستان دونوں ہی عالمی برادری سے رابطے میں ہیں اور دہشتگردی کی بات کرنے والے ممالک پر پوزیشن واضح کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی ہو تب بھی بھارت کو سرحدی خلاف ورزی کی اجاز ت نہیں، دہشتگردی کے الزام کو قانونی جواز نہیں بنایا جا سکتا اور اگر ایسا ہوتو پاکستان بھی کل کسی پر حملہ کر سکتا ہے جبکہ پاکستان پہلے ہی دہشتگردی کیخلاف کارروائی کررہا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت یہاں آ کر بم نہ گراتا تو ہماری بھی کوئی خواہش نہیں تھی، بھارت نے ہمارے ساتھ جوکیا تو ہم نے بھی جواب دیدیا ، ہوا میں چھکے مارنے ہوں تو ہم بھی 1800 ہلاکتوں کا کہتے، بھارت نے 350 ہلاکتوں کا ایک بھی ثبوت نہیں دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
State Life Jobs 2019 for 26+ IT / Marketing Professionals/GM/DGM/AGM
Previous Post اسٹیٹ لائف نوکری 2019 26 + آئی ٹی / مارکیٹنگ پروفیشنل / جی ایم / ڈی جی ایم / اے جی ایم کے لئے
Next Post پبلک اسکول گیڈپ کراچی جابز 2019 اکاؤنٹ اسسٹنٹ، کلرک، کارکار، سلامتی اور معاون اسٹاف کے لئے
Public School Gadap Karachi Jobs 2019 for Account Assistant, Clerk, Caretaker, Security & Support Staff

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.