yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

Web Editor December 1, 2017 1 min read
The Football World Cup 2018 will be announced today
Share this:

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج کیا جائے گا۔

The Football World Cup 2018 will be announced todayآئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا، جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، جرمنی نے 2014 میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ارجنٹائن کو ہرا کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

میگا ایونٹ کا پوسٹر جاری کرنے کے ساتھ شریک  تمام 32 ٹیموں کا انتخاب بھی مکمل ہو چکا ہے، ڈراز کا اعلان جمعے کو ہوگا۔ یاد رہے کہ رواں ماہ کے شروع میں فیفا ورلڈ کپ 2018 میں شرکت کرنے والی 32 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوئی تھی، میزبان ہونے کی حیثیت سے روس نے براہ راست ایونٹ میں شرکت کا ٹکٹ پایا تھا، اس کے بعد برازیل نے میگا ایونٹ تک رسائی حاصل کرکے پہلی ٹیم کا اعزاز پایا تھا جبکہ پیرو 32ویں اور آخری ٹیم تھی۔

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل 4 درجات کی فہرست جاری کی جس میں پہلے درجے میں میزبان ملک روس بھی سیڈڈ ٹیموں میں شامل ہیں۔ فیفا نے اکتوبر کی درجہ بندی کا استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2018 میں شریک ٹیموں کی درجہ بندی کی جس کے مطابق روس 65ویں نمبر پر ہے، 2018 میں فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی کی وجہ سے یہ ایونٹ کی ٹاپ سیڈ ہے۔

روس کے بعد پہلے درجے کی دوسری پوزیشن پر جرمنی، تیسری پر برازیل، چوتھی پر پرتگال، پانچویں پر ارجنٹائن، چھٹی پر بیلجیئم، ساتویں پر پولینڈ جبکہ آٹھویں پر فرانس موجود ہے۔گروپ ٹو میں  اسپین، پیرو، سوئٹرزلینڈ،  انگلینڈ،  کولمبیا،  میکسیکو، یوروگوئے، کروشیا کو رکھا گیا ہے، گروپ تھری میں ڈنمارک، آئس لینڈ، کوسٹاریکا، سوئیڈن،  تنزانیہ،  مصر، سینگال اور ایران کی ٹیمیں شامل ہوں گی، گروپ فور میں  سربیا، نائیجریا، آسٹریلیا، جاپان،  مراکش،  پانامہ، جنوبی کوریا اور سعودی عرب شامل ہیں۔

اٹلی،ہالینڈ، جنوبی امریکن چیمپئنز چلی،  افریقن چیمپئنزکیمرون  اور امریکا سمیت دنیا کی متعدد بڑی ٹیمیں اس بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہیں، اس وجہ سے ان ٹیموں کے پرستار اپنے من پسند اسٹار کھلاڑیوں کو ایکشن  میں نہیں دیکھ سکیں گے۔

عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018 کو ممکنہ طور پر روس اور جرمنی کے درمیان ماسکو کے لزہنیکی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی اسی اسٹیڈیم میں 15 جولائی کو ہوگا۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی تعداد  بڑھا کر 81 ہزار تک  کر دی گئی ہے۔

یہ  دارالحکومت کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے، لزہنیکی اسٹیڈیم کا شمار دنیائے سپورٹس کے قدیم ترین وینیو میں ہوتا ہے، میزبان ملک روس نے مجموعی طور  پر 12 مقامات پر میچز کے انعقاد کی تجویز دی ہے، ان میں ایکارٹرنبرگ، کالننگ گرینڈ،  کازان، نزنے،  نوگروڈ، روسٹو آن ڈون، سمارا، سارنسک، سوچی اور وولگوگرینڈ شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Marais of South africa made the fastest first class triple century
Previous Post جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی
Next Post کرینہ کیساتھ کام کرکے بے حد خوشی ہوگی: کرشمہ کپور
Working with Karena will be very pleased: Karishma kapoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.