yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قوم کے شیر دل جوان کی آنکھ اشکبار کر دینے والی کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi August 2, 2019 1 min read
The flashing story of a young lioness of the nation has come to light
Share this:

The flashing story of a young lioness of the nation has come to light

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز طیارہ حادثہ کا افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے نواحی گاؤں میں پیش آیا تھا جس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آرمی کا چھوٹے سائز کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا۔ رات کے پچھلے پہر پیش آنے والے اس سانحہ میں مقامی آبادی کے 12افراد زخمی ہوئے جبکہ اتنے ہی جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ آئی ایس پی آرکے مطابق طیارے پر سوار دو پائلٹ اور پانچ کریو ممبر شہید ہوئے ہیں جن میں لفٹیننٹ کرنل ثاقب،لفٹینٹ کرنل وسیم ،نائب صوبیدار افضل،حوالدار ابن امین اورحوالدار رحمت شامل ہیں۔،نائب صوبیدار محمد افضل کے لیہ کے رہائشی تھے۔انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور چار بیٹیاں چھوڑی ہیں۔شہید محمد افضل لے اہل خانہ اور اہل محلہ نے بیٹے کی شہادت پر فخر کا اظہار کیا ہے۔محمد افضل کے والد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔اس نے ملک کے لیے جان نچھاور کی جس کے لیے ہمیں اس پر فخر ہے۔محمد افضل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کو خود بھی آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا اور اس سے بھی زیادہ شہید ہونے کا شوق تھا۔خیال رہے طیارہ کے ساتھ گذشتہ روز حادثہ پیش آیا تھا۔تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلام آباد کے نواحی گاؤں میں گرنے والا چھوٹا جہاز پاک آرمی کا تھا جو کہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسے حادثہ پیش آ گیااور وہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچی تھیں جن میں آرمی کے دستے بھی شامل تھے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو آرمی کے ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مقامی ایمبولینس سروس پر بھی لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ لڑکھڑاتے ہوئے گرا اور اس پر کئی لائٹس بھی روشن تھیں۔ آگ لگنے والے گھروں کو ریسکیو کرتے ہوئے آگ بجھا دی گئی تھی۔ علاقے کی بجلی منقطع کر دینے کی وجہ سے کافی حد تک ریسکیو ٹیموں کو مشکلات پیش آئی تھیں۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حادثے میں19افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی جبکہ کئی زخمی بھی ابھی ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ تاہم جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن مکمل ہو چکا ہے اور آگ بھی بجھا دی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Firdous Ashiq Awan opened a large pool of his own party
Previous Post فردوش عاشق اعوان نے اپنی ہی پارٹی کا بڑا پول کھول دیا
Next Post سینیٹ کا معرکہ، بھڑکیں مارنے والی پیپلز پارٹی نے کس طرح اپوزیشن اتحاد کو دھوکہ دیا؟ بالاخر بلی تھیلے سے باخر آگئی
How did the Senate-led People's Party deceive the opposition coalition? Eventually the cat bag came out

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.