yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تصویر وں میں نظر آنے والی یہ پاکستانی خاتون در اصل کون ہے اور 2 لاکھ ڈالر خر چ کر کے یہ اپنا کونسا شوق پورا کرنے جا رہی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

MH Kazmi July 26, 2019 1 min read
the, first, Pakistani, women, who, hosted, Pakistani, Flag, at, north, and, now, going, to, fulfill, another, mile stone
Share this:

the, first, Pakistani, women, who, hosted, Pakistani, Flag, at, north, and, now, going, to, fulfill, another, mile stone

کراچی ( ویب ڈیسک) خلاء میں جانے کے ہزاروں خواہشمندوں میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں، نمیرا سلیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں خلاء کی سیر کیلئے ٹکٹ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون نمیرا سلیم ہمیشہ خطروں سے کھیلتی رہتی ہیں، وہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والی ایشیا کی پہلی خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ قط شمالی اور قطب جنوی میں قومی پرچم لہرانے والی پہلی پاکستانی بھی ہیں۔نمیرا سلیم نے برطانوی ’گیلکٹک فلائٹ‘ نامی کمپنی کی خلا میں لے جانے والی پرواز کا 2 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خرید رکھا ہے، گیلکٹک فلائٹ 2 کامیاب ٹیسٹ پروازیں خلاء میں بھجوا چکی ہے اور اس سال باقاعدہ طور پر کمرشل پروازوں کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔کمرشل خلائی پرواز کا ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے نمیرا سمیت 44،000 لوگوں کی جانب سے درخواستیں جمع کرائی گئی تھیں، تقریباً ایک سال کے مذاکرات کے بعد گیلکٹک فلائٹ نے پاکستانی خاتون کو خلائی پرواز میں لے جانے کی تصدیق کی تھی۔نمیرا نے آرلانڈو سینٹینل کو انٹریو میں بتایا کہ زمین کے مدار کے پار جانے سے پہلے وہ زمین پر جتنا دور ممکن ہوسکے جانا چاہتی ہیں۔نمیرا کا تعلق پاکستان سے ہے لیکن وہ 1997ء سے یورپ کی خود مختار ریاست ’موناکو‘ میں رہائش پذیر ہیں، انہیں موناکو اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے پر 2011ء میں موناکو میں پاکستان کا پہلا اعزازی کونسل منتخب کیا گیا تھا۔نمیرا سلیم 2007ء میں قطب شمالی اور 2008 میں قطب جنوبی جانے والی پہلی پاکستانی تھیں، انہیں 2008ء میں دنیا کی اونچی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والی پہلی ایشین ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔نمیرا سلیم کا کہنا ہے کہ وہ عام لوگوں کیلئے خلاء میں جانے کے مواقع پیدا کر رہی ہیں، چونکہ بین الاقوامی کمپنیز اور دیگر ممالک کی شراکت داری سے خلاء میں فلائٹ لے جانے کا سسلسلہ شروع ہوگیا ہے، اب دیگر قومیت کے لوگوں اور خواتین بالخصوص ترقی پذیر ممالک سے تعلق رکھنے والوں کو بھی موقع ملنا چاہئے۔نمیرا سمجھتی ہیں کہ لوگ خلائی ٹیکنالوجی کی روز مرہ کی زندگی میں اہمیت سے بے خبر ہیں جبکہ اگر دیکھا جائے تو روز مرہ کے استعمال کے آلات جیسے موبائل فون اور گاڑیوں میں نصب نیوی گیشن سسٹم خلائی ٹیکنالوجی سے منسلک ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو طبی کامیابیوں، ماحول کی بہتری اور آفات کی روک تھام کیلئے تجربات کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SHAMSHAD AHMED, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE
Previous Post حکومت میاں محمد نواز شریف کی دشمنی میں تمام اخلاقی اورقیدی طبقہ کے بارے میں عالمی انسانی حقوق بھی بھلا چکی ہے ، چوہدری شمشاد احمد
Next Post ’’ اماں جی! اس لڑکی کو سمجھائیں یہ میری بڑی بے عزتی کرتی ہے۔۔۔‘‘ مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم، شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا
GROWING, TENSION, BETWEEN, MARYAM NAWAZ , AND, SHEHBAZ SHARIEF, ABOUT, POLITICS, SHARIEF, FAMILY, COMPLAINING, OF, MARYAM

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.