yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کی اداکارہ نے کشمیر آ کر مسلمان نوجوان سے شادی رچا لی

MH Kazmi July 13, 2019 1 min read
The first actor of the first actor came to Kashmir and married the Muslim youth
Share this:

The first actor of the first actor came to Kashmir and married the Muslim youth

سری نگر (ویب ڈیسک) اپنے دور میں بالی ووڈ کی صف اوّل کی اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی پوجا بٹرا نے 42 سال کی عمر میں بالی ووڈ اسٹار نواب شاہ سے مقبوضہ کشمیر میں خفیہ طور پر دوسری شادی کر لی ہے۔کافی سالوں میڈیا سے دور رہنے والی پوجا بٹرا کے حوالے سے گزشتہ کافی دنوں سے ان کے معاشقے کی خبریں تو سامنے آ رہی تھیں مگر کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ اچانک شادی کر لیں گی۔پوجا بٹرا کے شوہر بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں اور کئی بڑی فلموں میں بھی نظر آ چکے ہیں، ان کی آنے والی فلم میں دبنگ تھری بھی شامل ہے، دونوں کی شادی کی خبریں ابھی صرف ذرائع کے حوالے سے بتائی جا رہی ہیں تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔اس سے قبل اداکارہ پوجا بٹرا نے 2002ء میں ڈاکٹر سونو اہلووالیہ سے بھی شادی کی تھی جس کے بعد وہ امریکا منتقل ہوگئی تھیں، مگر ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی اور 9 سال بعد سونو اور پوجا کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔طلاق کے بعد پوجا کی ملاقات نواب شاہ نامی بالی ووڈ اسٹار سے ہوئی اور آہستہ آہستہ ان کی ملاقاتوں اور قربتوں کی داستانیں دونوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کی پوسٹ کی گئی تصاویر سے سامنے آنے لگیں۔ایک بھارتی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ پوجا بٹرا اور نواب شاہ نے جموں و کشمیر میں خفیہ شادی کرلی ہے اور اب وہ اس کی باقاعدہ رجسٹریشن کروائیں گے۔واضح رہے کہ رواں سال عید کے موقع پر نواب شاہ نے انسٹاگرام پر پوجا کے ساتھ تصویر شیئر کر کے اپنے ریلیشن شپ کا اعتراف کیا تھا، نواب نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ انہیں 46 سال بعد اپنی سول میٹ ملی ہے۔(ش س م)

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch asghar Khan, president, pmln, youth wing, France, says, all, people, are, caught, in, criminal, offence, who, investigate, mian nawaz sharief, and, those, who, convicted, him
Previous Post میاں نواز شریف کی معصومیت کی گواہی کیلئے کافی ہے کہ جس نے تحقیقات کیں وہ بھی مجرم ثابت ہوچکا اور جس نے فیصلہ دیا وہ بھی مجرم ہی نکلا، چوہدری اصغر خان
Next Post عامر خان نے سعودی عرب میں ایسا کام کر دکھایا کہ جنر ل(ر) راحیل شریف بھی رِنگ میں اترنے پر مجبور ہوگئے
Amir Khan showed such work in Saudi Arabia that General L (R) Raheel Sharif was also forced to get into color.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.