yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
The final list of the Management Committee of the Soan Garden Housing Society election 2018 was displayed
Share this:

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابقہ صدر انصر گوندل کا کاغذات نامزدگی مسترد سواں محاٖفظ پینل صدر کے امیدواراں انصر گوندل، جنرل سیکرٹری رمضان لغاری اور خزانچی چوہدری ارشد محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ،،، الیکشن کمیٹی کےمطابق ان امیدواروں پر کرپشن کے چارجزہیں جسکے باعث یہ افراد الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہیں انصر گوندل پر دو ارب چھیالیس کروڑ کی کرپشن کے مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پر سماعتوں کا سلسلہ جاری ہے اس کے علاوہ سواں گارڈون میں غیر قانونی طور پر تینتالیس کمرشل پلاٹس بنانے اور سواں گارڈن فیز ٹو میں بے ضابطگیوں کے بھی انصر گوندل کے خلاف مقدمات درج ہیں ان عںاصر نے اپنے دور میں نہ صرف لوٹ مار کی بلکہ سوسائٹی میں غنڈہ ، بدمعاشی اور سر عام اسلحہ کی نمائش سے سوسائٹی میں خوف ہراس کی فضا قائم کی ،، اس کے ساتھ سواں گارڈن فیز ٹو کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو لوٹا اور خوب مال بنایا ،،،سواں گارڈن کے رہائشوں نے سواں محاٖفظ پینل صدر کے امیدواراں انصر گوندل ، جنرل سیکرٹری رمضان لغاری اور خزانچی چوہدری ارشد محمود اور دیگر افراد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر سرکل رجسٹرار اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سوسائٹی کے انتظامی امور میں پراپرٹی ڈیلرز مافیا سے چھٹکارا دلوایا ہے اس علاوہ ارشد محمود بٹ ، حاجی سیف اللہ ،افتخار خان ،اور یاسر عرفات مہدی بھی سوسائٹی کے اتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Islamabad administration started a campaign against the poster and banners in mind of the election 2018
Previous Post اسلام آباد انتظامیہ نے الیکشن 2018 کے مدنظر پوسٹر اور بینرز کے خلاف مہم شروع کردی
Next Post راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں بجلی کا بریک ڈاون
Power break in Rawalpindi Benazir Bhutto Hospital

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.